Daily Aftab
26 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(زعفران کی کاشت اور سیاحت)

by Online Desk
02 نومبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

زعفران کو سیاحت سے جوڑنے کی کوششوں کے طور پر گذشتہ دنوں پانپور میں زعفران فیسٹول کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں لوگوں کی اچھی خاصی تعداد نے شمولیت کی جن میں سکولی بچے اور بچیاں بھی شامل تھیں اس کے علاوہ سیاحوں کی اچھی خاصی تعداد بھی اس موقعے پر موجود تھی جو اس فیسٹول سے کافی محظوظ ہوے ۔اس موقعے پرمحکمہ سیاحت کے ناظم نے کہا کہ زعفران اور سیاحت کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور زعفران کے ساتھ سیاحوں کی دلچسپی اور زیادہ بڑھنے لگی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جب زعفران کی بوائی کا وقت ہوتا ہے تو سیاح یہاں آکر اس کا نظار ہ کرتے ہیں اور جب اس کے پھول چننے کا وقت ہوتا ہے تو اس وقت بھی سیاح یہاں آکر اس کو دیکھکر خوش ہوجاتے ہیں اس موقعے پر انہوں نے ان سیاحوں کو خوش آمدید کہا اور کہا کہ جس قدر زعفران کی طرف زیادہ توجہ دی جاے گی تو اس سے سیاحوں کی آمد بھی بڑھتی جاے گی۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا واقعی زعفران اور سیاحوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے ؟ اس بارے میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ حکومت نے سیاحوں کو وادی کی سیاحت پر راغب کرنے کے لئے جو اقدامات کئے ہیں ان میں زعفران کو سیاحت سے جوڑنے کے علاوہ ہوم سٹے کا تصور یہاں بالکل نیا ہے ۔یعنی سیاحوں کو مخصوص علاقوں میں بسنے والے لوگوں کے گھروں میں ٹھہرانا ۔یعنی جو سیاح یہاں سیر کو آتے ہیں وہ یا تو ہوٹلوں یا ہاوس بوٹوں میں قیام کرتے ہیں لیکن حکومت نے اب سیاحوں کے لئے ہوم سٹے کا بھی انتظام کیا ہے یعنی سیاح اب مخصوص علاقوں میں جاکر وہاں کے رہایشیوں کے ساتھ ان کے گھروں میں ہی رہ سکتے ہیں یعنی پینگ گیسٹ کی حیثیت سے ان کے قیام وطعام کا بندوبست کیا جاسکتا ہے اس سے سیاحوں کو بھی رعایتی طور پر کھانا پینا اور قیام کی سہولیات میسر ہوسکتی ہیں یہ ایک منفرد آئیڈیا ہے جو حکومت جموں کشمیر نے سیاحت کو بڑھاوا دینے کے لئے پیش کیا اس سے بیروزگار نوجوانوں کو بھی روزگار کی سہولیات میسر ہو سکتی ہیںاور وہ کسی کے دست نگر نہیں بن سکتے ہیں۔دوسرا اہم کام جو حکومت نے سیاحت کو بڑھاوا دینے کے لئے اٹھایا ہے وہ یہ ہے کہ نئے نئے سیاحتی مقامات کی کھوج کی گئی جس سے سیاحوں کو بار بار روائیتی سیاحتی مقامات کے علاوہ دوسرے سیاحتی مقامات تک جانے کا بھی موقعہ مل گیا ہے ۔ان میں خاص طور پر بنگس ویلی ،درنگ ٹنگمرگ اور دودھ پتھری بڈگام شامل ہیں ۔اب ان مقامات پر سیاح ذوق و شوق سے جاتے ہیں اور اپنی چھٹیوں کویاد گار بناتے ہیں ۔یہ امر قابل ذکر ہے جس قدر یہاں ٹوارزم سیکٹر مستحکم ہوگا اسی قدر یہاں کی معیشت مضبوط ہوگی اور لوگوں کی مالی حالت اچھی ہوگی۔جو بھی یہاں کے روائیتی سیاحتی مقامات ہیں ان کی دیکھ ریکھ اور ان کو مزید قابل دید بنانے کی کوششوں کو سراہا جاسکتا ہے ۔بعض مقامی لوگوں نے بتایا کہ اگرچہ مغل باغات کے لئے باضابط ٹکٹ مقرر ہے لیکن اس سے حاصل ہونے والی آمدنی سے ان باغات کی صحت و صفائی میں غفلت برتی جارہی ہے ۔اس لئے محکمہ سیاحت کو اس کی طرف فوری توجہ دینی چاہئے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
اقتصادی تعلقات اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کا اعلان

 بھارت میں تکنیکی ٹیکسٹائلکی ترقی کیلئے  صنعت اور ماہرین کے رابطے ضروری ہیں۔ پیوش گوئل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(زعفران کی کاشت اور سیاحت)

02 نومبر 2022
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
کورونا کے 1800 سے زیادہ نئے معاملے درج
تازہ ترین خبریں

کورونا انفیکشن سے نجات پانےوالوں کی تعداد میں اضافہ

07 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d