اَتل ڈولو نے بڑی براہمناں میں موبائل ویٹرنری یونٹوں اور
پیر اویٹ ٹریننگ انسٹی چیوٹ کے دفتر کا اِفتتاح کیا
ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار اَتل ڈولو نے آج یہاں بلول بڑی براہمناں سانبہ میں منعقدہ ایک تقریب میں...