ADVERTISEMENT
حیدرآباد میں جاری عالمی مقابلہ حسن اپنے آخری مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے۔حیدرآباد: حیدرآباد میں جاری عالمی مقابلہ حسن اپنے آخری مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے۔
فائنل مقابلہ کیلئے منتظمین نے چار براعظموں سے 40 ممالک کی حسیناوں کو منتخب کیا ہے۔ یہ فائنل اگلے اتوار کی شام منعقد ہوگا۔
محکمہ سیاحت کے خصوصی پرنسپل سکریٹری جیش رنجن نے بتایا کہ اس تقریب میں شرکت کے لئے آنے والے تقریباً 3,500 افراد کے بیٹھنے کے لیے وسیع پیمانے پر انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
ADVERTISEMENT