Daily Aftab
17 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

by Online Desk
17 اکتوبر 2026
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

24 اور 25 اکتوبر کو پھر موسم میں تبدیلی کا امکان
 کسان موسمی پیشگوئی کو مدنظر رکھتے اپنی زرعی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کریں / محکمہ موسمیات
سرینگر /17اکتوبر / / محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی کرتے ہوئے بیچ بیچ میں ہلکی بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ نیشنل نیوز بیورو ( این این بی ) کے مطابق جموں و کشمیر میں آئندہ چند روز کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم آج یعنی 17 اکتوبر کو بعض ایک الگ تھلگ مقامات پر ہلکی بارش کا مختصر دور ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 اور 25 اکتوبر کو موسم میں تبدیلی متوقع ہے اور اس دوران کئی مقامات پر ہلکی بارش جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے سرینگر مرکز کی جانب سے جاری پیشگوئی کے مطابق 17 اکتوبر کو جموں و کشمیر میں موسم عمومی طور پر خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم بعض مقامات پر مختصر وقت کے لئے ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ 18 اکتوبر سے 23 اکتوبر کی سہ پہر تک بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس دوران کسی بڑے موسمی نظام کی توقع نہیں ہے اور مجموعی طور پر موسمی حالات معمول کے مطابق رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 اور 25 اکتوبر کو آسمان عام طور پر ابرآلود رہ سکتا ہے۔ اس دوران کئی مقامات پر ہلکی بارش جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کی بھی توقع ہے۔26 سے 28 اکتوبر کے دوران ایک بار پھر موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔دریں اثنا، محکمہ موسمیات کے سرینگر مرکز نے کسانوں کو مشورہ دیا ہے کہ آئندہ دنوں میں زیادہ تر خشک موسم کی پیش گوئی کے پیش نظر وہ فصلوں کی کٹائی اور دیگر زرعی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر سکتے ہیں۔ کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ موسمی پیش گوئی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی زرعی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کریں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

اسی بارے میں

دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
Next Post
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اہم خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا
بین اقوامی

چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا

05 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d