Daily Aftab
17 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

by Online Desk
17 اکتوبر 2026
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر عدالت نے خاتون سمیت تین ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی
سرینگر /17اکتوبر / // سرینگر کے بٹہ مالو میں ایک قتل کیس کے معاملے میںسری نگر عدالت نے خاتون سمیت تین ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔ نیشنل نیوز بیورو ( این این بی ) کے مطابق سرینگر پولیس نے سال 2022 میں بٹہ مالو تھانے میں درج قتل کے ایک مقدمے میں تین ملزمان کو مجرم قرار دلوانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ عدالت نے مقدمے کی سماعت مکمل ہونے کے بعد ایک خاتون سمیت تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق یہ مقدمہ ایف آئی آر نمبر 109/2022کے تحت پولیس اسٹیشن بٹہ مالو میں درج کیا گیا تھا۔ مقدمے میں ملزمان کے خلاف تعزیراتِ ہند (آئی پی سی) کی دفعات 498-A،302,120-Bکے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی تھی۔پولیس کے مطابق مقدمے کی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد شواہد عدالت کے سامنے پیش کیے گئے اور کیس کی مو ¿ثر انداز میں پیروی کی گئی۔ مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پر سرینگر کی ایڈیشنل سیشنز جج عدالت نے مسماةحفیظہ بیگم، پرویز احمد ڈار عرف بلال اور شاہنواز احمد ڈار کو آئی پی سی کی دفعات 302 اور 120-Bکے تحت قصوروار قرار دیا۔عدالت نے تینوں مجرموں کوعمر قید کی سزا سنائی۔ پولیس کے مطابق یہ فیصلہ سرینگر پولیس کی جانب سے مقدمے کی مسلسل اور پیشہ ورانہ تحقیقات، شواہد کو مو ¿ثر انداز میں پیش کرنے اور عدالتی عمل کے ذریعے کیس کی پیروی کا نتیجہ ہے۔پولیس نے کہا کہ مقدمے میں قانونی کارروائی کو مو ¿ثر انداز میں آگے بڑھایا گیا تاکہ جرم میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق جواب دہ بنایا جا سکے اور متاثرین کو انصاف فراہم کیا جا سکے۔سرینگر پولیس نے اس موقع پر اپنے عزم کا اعادہ کیا کہ وہ شہر میں امن و قانون کی صورتحال برقرار رکھنے، جرائم کے خلاف مو ¿ثر کارروائی کرنے اور متاثرین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

اسی بارے میں

دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
Next Post
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

اہم خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا
بین اقوامی

چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا

05 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d