Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 علی  گڑھ  مسلم یونیورسٹی کی افریں جبی انگلش چینل عبور کرنے والی پہلی طالبہ بن گئیں

by Online Desk
11 اگست 2025
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 علی گڑھ ۔ 11؍ اگست۔ ایم این این۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی طالبہ محترمہ افریں جبی نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ یونیورسٹی کی پہلی طالبہ بن گئی ہیں جنہوں نے کامیابی کے ساتھ انگلش چینل کو عبور کیا ہے۔29 جولائی 2025 کو، افریں نے برطانیہ کے شہر ڈوور سے فرانس کے کیپ گری نیز تک 34 کلومیٹر طویل سفر صرف 13 گھنٹے اور 13 منٹ میں مکمل کیا۔ اس دوران پانی کا درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ تھا اور تیز دھاریں اُن کے عزم کا امتحان لے رہی تھیں۔ یہ کارنامہ اُنہیں بین الاقوامی سطح پر طویل فاصلے کی تیراکی کرنے والے ممتاز تیراکوں کی صف میں لا کھڑا کرتا ہے، اور یہ کارنامہ نہ صرف اے ایم یو بلکہ ان کے آبائی ریاست مغربی بنگال اور پورے بھارت کے لیے باعث فخر ہے۔مغربی مدناپور کے ایک سادہ پس منظر سے تعلق رکھنے والی افریں کی کہانی حوصلے، نظم و ضبط اور بلند حوصلگی کی زندہ مثال ہے۔ انگلش چینل عبور کرنے سے قبل بھی وہ ایک باصلاحیت تیراک کے طور پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی تھیں۔ انہوں نے تین مرتبہ وِدیا ساگر یونیورسٹی کی نمائندگی آل انڈیا انٹر یونیورسٹی ایکواٹک چیمپئن شپ میں کی، دو مرتبہ قومی سطح پر مغربی بنگال کی نمائندگی کی، اور 13، 21 اور 24 کلومیٹر کے طویل فاصلے کی تیراکیاں کامیابی سے مکمل کیں۔ ان کی سب سے نمایاں کامیابی دنیا کی سب سے لمبی تیراکی مقابلے — دریائے گنگا میں 81 کلومیٹر کی میراتھن — میں لڑکیوں کے زمرے میں دوسرا مقام حاصل کرنا تھا۔اے ایم یو کی طالبہ کی حیثیت سے، افریں کی یہ کامیابی نہ صرف ذاتی ہے بلکہ یونیورسٹی کے لیے ایک تاریخی سنگ میل بھی ہے۔ اپنے بھائی عدیل محمد (جو اے ایم یو کے شعبۂ کیمیا میں پی ایچ ڈی کے طالب علم ہیں) اور بھابھی رضوانہ یاسمین )اے ایم یو میں نینو ٹیکنالوجی کی گولڈ میڈلسٹ) کے ہمراہ، افریں نے بھارتی پرچم تھامے ہوئے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہمجھے خوشی ہے کہ میں نے اپنی قوم، اپنی یونیورسٹی اور اپنے خاندان کو فخر کا لمحہ دیا، جنہوں نے ہمیشہ میرے خوابوں کی تکمیل میں میرا ساتھ دیا۔اے ایم یو کی وائس چانسلر پروفیسر نعیمہ خاتون نے اس کارنامے کو "اجتماعی خوشی اور فخر کا لمحہ” قرار دیا اور کہا کہافریں کی غیرمعمولی ہمت آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ بنے گی۔ انہوں نے ایک ایسا سفر شروع کیا ہے جو اے ایم یو کے کئی مزید باصلاحیت طلباء و طالبات طے کریں گے۔فیکلٹی آف سوشل سائنسز کے ڈین اور شعبہ جسمانی تعلیم کے صدر پروفیسر اکرام حسین نے افریں جبی کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ اے ایم یو میں ان کی تعلیم انہیں مستقبل میں بھی بہت سے اعزازات دلائے گی۔پروفیسر ویبھا شرما، ممبر انچارج، پبلک ریلیشنز آفس، نے بتایا کہ افریں اور ان کے بھائی ابھی برطانیہ میں ہیں اور جلد ہی علی گڑھ واپس آئیں گے۔ انہوں نے فون پر دونوں کو مبارکباد دی اور یونیورسٹی برادری کی جانب سے نیک تمنائیں پیش کیں۔افریں کی شکل میں، اے ایم یو کو ایک نئی علامت، ایک نئی بیٹی ملی ہے، جو تاریخ میں تیرتی ہوئی یونیورسٹی کا نام بین الاقوامی سطح پر لے گئی — ایک ایسا نام جو آنے والے وقت میں کھیلوں کی دنیا میں مزید ترقی کی نوید دیتا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کشمیر کے لیے ٹرین بہت جلد شروع ہوگی ۔ اشونی ویشنو

ہندوستان جلد ہی پہلی ' میڈ اِن انڈیا' چپ متعارف کرائے گا۔  اشونی ویشنو

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 علی  گڑھ  مسلم یونیورسٹی کی افریں جبی انگلش چینل عبور کرنے والی پہلی طالبہ بن گئیں
تازہ ترین خبریں

 علی  گڑھ  مسلم یونیورسٹی کی افریں جبی انگلش چینل عبور کرنے والی پہلی طالبہ بن گئیں

11 اگست 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d