Daily Aftab
18 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بارہمولہ میں چکن پوکس کے معاملے ، لوگوں میں خوف و ہراس

by Online Desk
14 ستمبر 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اسکول میں چکن پاکس پھیلنے کے بعد تدریسی سرگرمیاں غیر معینہ مدت تک معطل
لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ، حالات قابو میں ہیں
انفیکشن کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ حکام
سرینگر/14ستمبر/و ی او آئی//بارہمولہ میں مبینہ طور پر چکن پوکس پھیلنے اور ایک سکول میں زیر تعلیم کئی طلبہ میں چکن پاکس کے کیس سامنے آنے کے بعد سکول کو فی الحال بند رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے ۔ ادھر مقامی لوگوں میں اس معاملے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے کنزر زون میں واقع گورنمنٹ مڈل اسکول خچھی پورہ میں چکن پاکس پھیلنے کے بعد حکام نے فوری طور پر تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔زونل ایجوکیشن آفیسر کنزر کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اسکول کے کئی طلبہ میں چکن پاکس کے کیس سامنے آنے پر یہ فیصلہ کیا گیا۔وائس آف انڈیاکے مطابق طبی ماہرین کی ایک ٹیم گزشتہ روز اسکول بھیجی گئی تھی تاکہ متاثرہ بچوں کا معائنہ کیا جا سکے اور احتیاطی اقدامات کیے جائیں۔یہ فیصلہ بلاک میڈیکل آفیسر کنزر کے مشورے سے لیا گیا ہے اور حکم نامے میں واضح کیا گیا ہے کہ طلبہ کی صحت و سلامتی کے پیشِ نظر کلاس ورک غیر معینہ مدت تک معطل رہے گا، جب تک کہ اگلی ہدایات جاری نہ ہوں۔محکمہ تعلیم اور طبی حکام کے مطابق انفیکشن کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ والدین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنے بچوں میں کسی بھی قسم کی علامات ظاہر ہونے پر فوری طور پر طبی ماہرین سے رجوع کریں۔دریں اثناءچکن پوکس کے معاملے نمودار ہونے کے بعد ضلع بھر میں لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ ماہرین طب نے کہا ہے کہ پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں اور حالات قابو میں ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 

پونچھ میں تین دہشت گرد ہمدرد گرفتار

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بندر پاکس کی ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔ سی ایم او بارہمولہ
تازہ ترین خبریں

بارہمولہ میں چکن پوکس کے معاملے ، لوگوں میں خوف و ہراس

14 ستمبر 2025
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d