Daily Aftab
10 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہاکی کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال، ایس جی پی سی کا اعزاز؟

by Online Desk
12 اگست 2021
A A
Japan, Aug 05 (ANI): Indian Men's Hockey team along with support staff show victory signs after India vs Germany match, at Tokyo Olympics 2020, in Tokyo on Thursday. (ANI Photo)

Japan, Aug 05 (ANI): Indian Men's Hockey team along with support staff show victory signs after India vs Germany match, at Tokyo Olympics 2020, in Tokyo on Thursday. (ANI Photo)

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

انڈین ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا 41 سال بعد ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کے ساتھ قومی کھیل ہاکی میں تمغہ جیتا ہے، جن کا امرتسر پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔آسٹریلیا کے خلاف واحد گول کرنے والی ہندوستانی خواتین ہاکی اسٹار گرجیت کور بھی مرد ہاکی ٹیم کے اراکین کے ہمراہ یہاں پہنچیں۔ ہندوستانی خواتین ٹیم اولمپکس کی تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچی۔کھلاڑیوں نے سری دربار صاحب میں متھا ٹیکا اور انہیں یہاں شرومنی گوردوارہ پربندک کمیٹی نے اعزاز سے سرفراز کیا اور ایک کروڑ روپے کی رقم سے نوازا۔ سینئر اکالی رہنماو¿ں بشمول سابق وزیر گلزار سنگھ رانیکے نے ہر کھلاڑی کو سروپا سے نوازا۔بی بی جاگیر کور نے ٹیم کے ہر کھلاڑی کو پانچ لاکھ روپے کا چیک دیا ، سروپا ، سچ کھنڈ ، شری ہری مندرصاحب کا سنہری ماڈل اور اعزازی میموریل نشان کے ساتھ ساتھ انڈین ہاکی کے جنرل سکریٹری راجندر سنگھ اور کھلاڑیوں کے خاندان کے افراد کے علاوہ اولمپکس میں مختلف اوقات میں کھیلنے والے کئی کھلاڑیوں کو اعزاز سے بھی نوازا گیا۔لوک رقاصوں خصوصا بھانگڑا فنکاروں نے ڈھول کی تھاپ پر جوش و خروش سے رقص کرکے کھلاڑیوں کا استقبال کیا۔ کھلاڑیوں کو ائر پورٹ پر ہار اور سروپا (اعزازی کے لباس) پیش کیے گئے۔ ٹیم کے زیادہ تر اراکین پنجاب سے ہیں۔ چھ کھلاڑیوں کا تعلق ریاست کے علاقے ماجھا سے ہے۔ سب نے اسکائی بلیو پگڑیاں پہن رکھی تھیں جو کہ ٹیم کا رنگ تھا۔ گولڈن ٹیمپل میں کھلاڑیوں نے ٹوکیو اولمپکس میں نمایاں کارکردگی کے لیے دعائیں اور شکریہ ادا کیا جس میں انہوں نے جرمنی کو شکست دے کر کانسے کا تمغہ جیتا۔جب گرجیت کور کی دادی درشن کور اور والد ستنام سنگھ بھدر ، ہرمن پریت سنگھ کے والد سربجیت سنگھ ، گرجنت سنگھ ورک کے والد بلدیو سنگھ ورک ، دلپریت سنگھ کے والد بلوندر سنگھ بال اور شمشیر سنگھ کے والد ہردیو سنگھ عطاری نے بتایا کہ ان کے گھروں میں شادی جیسا ماحول ہے۔ گرجیت کور کے والد ستنام سنگھ نے بتایا کہ بیٹی نے ٹوکیو اولمپکس میں ٹیلنٹ دکھا کر اپنا اور ملک کا نام روشن کیا ہے۔ گھر میں خوشی کا ماحول ہے۔ رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ گاو¿ں والے بھی ا?کر مبارکباد دے رہے ہیں۔مسٹر ہرمن پریت سنگھ کے والد سربجیت سنگھ نے بتایا کہ ہندوستانی ہاکی ٹیم نے اولمپکس میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے میں بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہرمن پریت سنگھ چیلا کی امرتسر آمد پر ان کے استقبال کے لیے گھر میں ٹیٹ اور رنگ برنگی لائٹس بھی لگائی گئی ہیں۔ گاو¿ں میں ہرمن پریت کے نام پر فلیکس بورڈ لگائے گئے ہیں۔ تین ڈھولی اور تین اوپن گاڑیوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ گرجنت کے گھر میں سجاوٹ کے ساتھ ساتھ ڈی جے بھی لگے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لالچوک میں آج فضائی نگرانی کےلئے ڈرونوں کا ٹسٹ عمل میں لایا گیا

لالچوک میں آج فضائی نگرانی کےلئے ڈرونوں کا ٹسٹ عمل میں لایا گیا

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہاکی کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال، ایس جی پی سی کا اعزاز؟
قومی

ہاکی کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال، ایس جی پی سی کا اعزاز؟

12 اگست 2021
ماہ مبارک میں غیر کشمیری گداگروں کی فوج وادی وارد
ادارتی

(شہر و گام بچوں سے بھیک منگوانے کا رحجان بڑھنے لگا)

02 اپریل 2024
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d