ADVERTISEMENT
15اگست کے موقعے پر سرینگر میں 10ڈرونوں سے فضائی نگرانی کی جائے گی ۔پولیس
سرینگر/12اگست//15اگست کی تقریبات کے دن سرینگر میں پولیس کی جانب سے سرینگر میں 10ڈرونوں کے ذریعے فضائی نگرانی کا بندوبست کرتے ہوئے اس سلسلے میں آج ایک ڈرون کو مشق کے طور پر چلایا ہے ۔
ADVERTISEMENT














