Daily Aftab
3 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

رہائشی منصوبہ کے تحت منظور شدہ مکانات کی تعداد 1.14 کروڑ

by Online Desk
25 نومبر 2021
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی(یو این آئی) وزیر اعظم رہائشی منصوبہ (شہری)کے تحت مختلف مراحل میں مکانات کی تعمیر جاری ہے ۔ اس کے ساتھ ہی مشن کے تحت منظور شدہ مکانات کی کل تعداد اب 1.14 کروڑ ہے ، جن میں سے 89 لاکھ سے زیادہ زیر تعمیر ہیں اور 52.5 لاکھ مکانات مکمل کر کے مستحقین میں تقسیم کیے جا چکے ہیں۔ مشن کے تحت کل سرمایہ کاری 7.52 لاکھ کروڑ ہے اور اس میں سے 1.85 لاکھ کروڑ مرکزی امداد کی شکل میں ہے ۔ اب تک 1.13 لاکھ کروڑ روپے پہلے ہی جاری ہو چکے ہیں۔ مرکزی منظوری اور نگرانی کمیٹی نے 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے 3.74 لاکھ مکانات کی تعمیر میں منتقل کیے جانے والے پروجیکٹوں میں ترمیم کے لیے بھی منظوری دی۔ منگل کو یہاں ہا¶سنگ اور شہری امور کی وزارت کے سکریٹری درگا شنکر مشرا کی صدارت میں منعقدہ وزیر اعظم رہائشی منصوبہ (شہری) کی مرکزی منظوری اور نگرانی کمیٹی (سی ایس ایم سی) کی 56ویں میٹنگ میں یہ اطلاع دی گئی۔پی ایم اے وائی۔یوکے ساتھ شراکت میں سستی رہائش، فائدہ اٹھانے والے پر مبنی تعمیر کے ساتھ ساتھ کچی آبادیوں کی بحالی کے لیے کل 3.61 لاکھ مکانات کی منظوری دی گئی۔ ہا¶سنگ اور شہری امور کے سکریٹری نے مشن کے تحت مکانات کی تعمیر سے متعلق ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ مسائل اٹھائے ۔ انہوں نے ریاستوں ومرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کہا کہ وہ ایسے مسائل کو بلا تاخیر حل کریں تاکہ مکانات کی تعمیر میں تیزی لائی جاسکے ۔علاوہ ازیں ہا¶سنگ اور شہری امور کی وزارت کے سکریٹری نے پی ایم اے وائی۔یوکے تحت ملک بھر میں مکانات کی تعمیر کو مقررہ وقت کے اندر مکمل کرنے پر زور دیا تاکہ 2022 تک ‘سب کے لیے مکانات’ کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ مرکزی منظوری اور نگرانی کمیٹی کی میٹنگ کے علاوہ ہا¶سنگ اور شہری امور کی وزارت کے سکریٹری کے ذریعہ ایک ای۔ فنانس ماڈیول بھی شروع کیا گیا۔ یہ ای۔فنانس ماڈیول پردھان منتری شہری آواس یوجنا [؟] شہری کے ایم آئی ایس سسٹم کے تمام ماڈیولز کے ساتھ مربوط ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بی ایس ایف اور پاکستانی رینجرز کے درمیان کمانڈنٹ سطح کی فلیگ میٹنگ

بی ایس ایف اور پاکستانی رینجرز کے درمیان کمانڈنٹ سطح کی فلیگ میٹنگ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

رہائشی منصوبہ کے تحت منظور شدہ مکانات کی تعداد 1.14 کروڑ
قومی

رہائشی منصوبہ کے تحت منظور شدہ مکانات کی تعداد 1.14 کروڑ

25 نومبر 2021
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
ی جموں کشمیر میں وندے بھارت ٹرینوں کے منصوبے کو منظور
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار جموں خطے سے خوبصورت وادی کشمیر تک ٹرین چلے گی

07 جنوری 2024
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d