Daily Aftab
28 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جی ایس ٹی کی خالص آمدنی 1.50 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز

by Online Desk
01 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے کی آمدنی 1.41 لاکھ کروڑ روپے سے 6.5 فیصد زیادہ

نئی دہلی/رواں مالی سال اگست میں اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کی خالص آمدنی 1.50 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ رہی ہے جو گزشتہ مالی سال اسی مہینے میں جی ایس ٹی کی آمدنی 1.41 لاکھ کروڑ روپے سے 6.5 فیصد زیادہ ہے ۔اتوار کو جی ایس ٹی ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے جاری کردہ ماہانہ اعداد و شمار کے مطابق اگست 2024 میں ریفنڈ کے بعد خالص جی ایس ٹی ریونیو کلیکشن 150501 کروڑ روپے رہا ہے ، جو اگست 2023 کے 141346 کروڑ روپے کے خالص مجموعہ سے 6.5 فیصد زیادہ ہے ۔جی ایس ٹی کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2024 میں کل ملاکر جی ایس ٹی کی وصولی 174962 کروڑ روپے رہی، جو اگست 2023 کے 159069 کروڑ روپے سے 10 فیصد زیادہ ہے ۔اگست میں جمع ہونے والی آمدنی میں سی جی ایس ٹی 30862 کروڑ روپے ، ایس جی ایس ٹی 38411 کروڑ روپے ، آئی جی ایس ٹی 93621 کروڑ روپے ہے ، جس میں درآمدات پر جمع کیے گئے 49028 کروڑ روپے بھی شامل ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ جی ایس ٹی معاوضہ ٹیکس کے طور پر 12098 کروڑ روپے ہیں، جس میں درآمدات پر جمع کیے گئے 948 کروڑ روپے بھی شامل ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
کمرشل ایل پی جی سلنڈر 100 روپے سستا ہوگیا

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 39 روپے مہنگا

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 جی ایس ٹی کی رقم 12 فیصد بڑھ کر 1.61 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ ہوگئی
قومی

جی ایس ٹی کی خالص آمدنی 1.50 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز

01 ستمبر 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
 بھارت اور یورپی یونین  کے بیچ  سٹریٹیجک  شراکت داری’ نامیاتی  و  قدرتی ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

 آئندہ  روزگار میلہ 26؍ اپریل  کو وزیر اعظم  مودی 51,000 سے زیادہ تقرری خط تقسیم کریں گے

25 اپریل 2025
بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان 20جنوری تک متوقع
تازہ ترین خبریں

بورڈ نے 10سے12جماعت کے امتحانات ملتوی کردئے28فروری کو لیے جانے والے امتحانات میں شریک طلبہ کو کافی پریشانی ہوئی

28 فروری 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d