Daily Aftab
18 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 39 روپے مہنگا

by Online Desk
01 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی، یکم ستمبر ې آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سی) نے 19 کلوگرام کمرشل ککنگ گیس (ایل پی جی) سلنڈر کی قیمت میں 39 روپے فی سلنڈر کا اضافہ کیا ہے ۔اس اضافے کے ساتھ، یکم ستمبر 2024 سے دہلی میں 19 کلو کا کمرشل ایل پی جی سلنڈر 1691.50 روپے میں دستیاب ہوگا۔ اس سال جولائی کے شروع میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے صارفین کو ریلیف دیتے ہوئے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 30 روپے فی سلنڈر کی کمی کی تھی۔آئل مارکیٹنگ کمپنیاں تجارتی ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں کو مختلف عوامل جیسے کہ خام تیل کی قیمتیں اور عالمی منڈیوں میں کرنسی کی شرح تبادلہ کو مدنظر رکھتے ہوئے تبدیل کرتی ہیں ۔واضح رہے کہ 19 کلوگرام کمرشل ایل پی جی (یو این آئی)سلنڈر عام طور پر ہوٹلوں، ریستورانوں اور کھانے پینے کی دکانوں میں استعمال ہوتا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 جموں و کشمیر  حکومت  واقعات  سے  پاک  امرناتھ   یاترا  کو یقینی بنانے پر توجہ  دے رہی ہے۔    عمر عبداللہ

سیٹلائٹ نے پاک ڈرونز، میزائلوں کو مار گرانے میں مسلح افواج کی مکمل مدد کی۔ اسرو

کوئی بھی تجارتی معاہدہ باہمی طور پر فائدہ مند ہونا چاہئے۔  جئے شنکر

اسی بارے میں

ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

 جموں و کشمیر  حکومت  واقعات  سے  پاک  امرناتھ   یاترا  کو یقینی بنانے پر توجہ  دے رہی ہے۔    عمر عبداللہ

17 مئی 2025
اسرو کا ذیلی ادارہ امریکی سیٹلائٹ لانچ کرنے کے لیے تیار
تازہ ترین خبریں

سیٹلائٹ نے پاک ڈرونز، میزائلوں کو مار گرانے میں مسلح افواج کی مکمل مدد کی۔ اسرو

17 مئی 2025
طاقت کا کوئی عدم توازن پیدا نہیں ہونے دیا جائے گا
قومی

کوئی بھی تجارتی معاہدہ باہمی طور پر فائدہ مند ہونا چاہئے۔  جئے شنکر

17 مئی 2025
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ آفس‘ میں متعدد عوامی وفود سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ آفس‘ میں متعدد عوامی وفود سے ملاقات کی

16 مئی 2025
شیلندر کمار نے پونچھ میں گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

شیلندر کمار نے پونچھ میں گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات کی

16 مئی 2025
’رابطہ ‘عوامی فلاح و بہبوداورجوابدہ حکمرانی کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا عکاس ہے۔ سکینہ اِیتو
جموں و کشمیر

’رابطہ ‘عوامی فلاح و بہبوداورجوابدہ حکمرانی کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا عکاس ہے۔ سکینہ اِیتو

16 مئی 2025
جاوید احمد رانا کا منکوٹ سیکٹر میں ایل او سی دیہات کا دورہ
تازہ ترین خبریں

جاوید احمد رانا کا منکوٹ سیکٹر میں ایل او سی دیہات کا دورہ

16 مئی 2025
سخت نگرانی کے باوجود پاکستان کی جانب سے پنجاب کی سرحد پر منشیات اور اسلحہ کی اسمگلنگ جاری
تازہ ترین خبریں

سخت نگرانی کے باوجود پاکستان کی جانب سے پنجاب کی سرحد پر منشیات اور اسلحہ کی اسمگلنگ جاری

16 مئی 2025
مرکزی حکومت سیاحوں کو کشمیر واپس لانے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ رام  موہن  نائیڈو
تازہ ترین خبریں

مرکزی حکومت سیاحوں کو کشمیر واپس لانے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ رام  موہن  نائیڈو

16 مئی 2025
Next Post
بین الاقوامی شہرت یافتہ حنا چکرورتی کو یوم اساتذہ پر نیشنل ٹیچر ایوارڈ-2024 سے نوازا جائے گا

بین الاقوامی شہرت یافتہ حنا چکرورتی کو یوم اساتذہ پر نیشنل ٹیچر ایوارڈ-2024 سے نوازا جائے گا

اہم خبریں

 جموں و کشمیر  حکومت  واقعات  سے  پاک  امرناتھ   یاترا  کو یقینی بنانے پر توجہ  دے رہی ہے۔    عمر عبداللہ

سیٹلائٹ نے پاک ڈرونز، میزائلوں کو مار گرانے میں مسلح افواج کی مکمل مدد کی۔ اسرو

کوئی بھی تجارتی معاہدہ باہمی طور پر فائدہ مند ہونا چاہئے۔  جئے شنکر

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 100 روپے سستا ہوگیا
تازہ ترین خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 39 روپے مہنگا

01 ستمبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
عالمی بینک یوکرین کو فوری مدد فراہم کرنے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

عالمی بینک کے سربراہ اجے بنگا نے  وزیراعظم  مودی کے ساتھ اہم بات چیت کی

08 مئی 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d