Daily Aftab
18 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں علاج معالجے کو کم خرچ بنانا سرکار کی اوّلین ترجیح رہی ہے۔ وزیر اعظم

by Online Desk
06 مارچ 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہر شہری کو سستا اور معیاری علاج فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہیں
سرینگر/06 مارچ//زیراعظم نے کہاکہ آیوشمان بھارت اور جَن اَوشدھی اسکیموں سے غریب اور متوسط طبقوں کے مریضوںکے ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ بچائے گئے ہیں۔ انہوںنے بتایا کہ ملک میں صحت کی دیکھ بھال کو بہتر بنانے کےلئے سرکار پرعزم ہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ ملک میں علاج معالجہ کوکم خرچ بنانا، سرکار کی اوّلین ترجیح رہی ہے۔ ا±نہوں نے کہاکہ صحت کے شعبے میں تکنیککے زیادہ سے زیادہ استعمال پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے، کیونکہ حفظانِ صحت کو کمخرچ اور قابل رسائی بنانے میں تکنیک کا رول لگاتار بڑھتا جارہا ہے۔ جناب مودی نےصحت اور طبی تحقیق کے بارے میں بجٹ کے بعد کے ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔وزیراعظم نے کہاکہ آیوشمان بھارت اور جَن اَوشدھی اسکیموں سے غریب اور متوسط طبقوں کے مریضوںکے ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ بچائے گئے ہیں۔صحت سے متعلق مضبوط بنیادی ڈھانچے کی اہمیت کو ا±جاگر کرتے ہوئے جنابمودی نے بتایا کہ پورے ملک میں لوگوں کے گھروں کے نزدیک ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ صحت مراکز بنائے جارہے ہیں۔ ا±نہوں نے یہ بھی کہاکہ ڈائبٹیز، کینسر اور دل کے امراض سمیتسنگین بیماریوں کی جانچ کیلئے سہولیات بھی اِن مراکز پر دستیاب ہوں گی۔وزیراعظم نے کہاکہ پی ایم آیوشمان بھارت صحت بنیادی ڈھانچہ مشن کے تحتچھوٹے قصبوں اور گاو¿ں میں صحت سے متعلق اہم بنیادی ڈھانچے کو قابل رسائی بنایاجارہا ہے۔پی ایم مودی نے بتایا کہ گزشتہ برسوں میں 260 سے زیادہ میڈیکل کالجکھولے گئے ہیں، جبکہ 2014 کے بعد میڈیکل سیٹوں کی تعداد دوگنا ہوگئی ہے۔وزیراعظم نے کہاکہ میڈیکل کالجوں کے نزدیک 157 نئے نرسنگ کالج کھولنامیڈیکل انسانی وسائل کیلئے ایک بڑا قدم ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی کہاکہ مستقبل کیضروریات پوری کرنے کیلئے اِس سال کے مرکزی بجٹ میں نرسنگ شعبے پر خاص زور دیا گیاہے۔وزیراعظم نے اِس بات کو ا±جاگر کیا کہ سرکار ڈیجیٹل ہیلتھ آئی ڈی کیسہولت کے توسط سے لوگوں کو بروقت حفظانِ صحت فراہم کرانا چاہتی ہے۔ جناب مودی نےکہاکہ اسٹارٹ اَپ اداروں کیلئے اِس شعبے میں 5G کےذریعے نئے مواقع پیدا ہورہے ہیں اور ڈرون کے ذریعے دوائیں پہنچانے اور جانچ کیخدمات میں بڑی تبدیلیاں آرہی ہیں۔وزیراعظم نے موٹے اناج کے بین الاقوامی سال میں موٹے اناج-شری اَنّ کےرول کا بھی ذکر کیا۔ جناب مودی نے بھارت کے دواسازی کے شعبے میں دنیا کے بڑھتےہوئے اعتماد کو ا±جاگر کرتے ہوئے اِس شبیہ کو برقرار رکھنے کیلئے کام کرنے پر زوردیا۔کووڈ19- کے بارے میں بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے عالمی وبا کے دورانسپلائی نظام کے تعلق سے سیکھے گئے سبق کا پھر تذکرہ کیا۔ جناب مودی نے زور دے کرکہا کہ گزشتہ برسوں کے بجٹ میں سرکار نے بیرونِ ملک بھارت کے انحصار کو کم کرنے کیلگاتار کوشش کی ہے اور اِس سلسلے میں ا±نہوں نے سبھی متعلقہ اداروں اور لوگوں کےرول پر زور دیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
کلگام مں منشیات فروش گرفتار؛ ممنوعہ مادہ برآمد

کلگام مں منشیات فروش گرفتار؛ ممنوعہ مادہ برآمد

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
کووڈ وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں اور مستقبل کی حکمت عملی
قومی

ملک میں علاج معالجے کو کم خرچ بنانا سرکار کی اوّلین ترجیح رہی ہے۔ وزیر اعظم

06 مارچ 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
 مرکزی وزیر پیوش گوئل  نیویارک اور واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کریں گے 13 ویں ہندوستان۔امریکہ تجارتی پالیسی فورم میں شرکت  کریں گے
تازہ ترین خبریں

پی ایم گتی شکتی کو علاقائی ترقیاتی طریقہ کار کے ساتھ مؤثر طور پر نافذ کیا جانا چاہئے۔پیوش گوئل

15 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d