Daily Aftab
21 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ریاست جموں و کشمیر کے لوگوں کے حقوق کے لیے لڑیں گے: نبی آزاد

by Online Desk
04 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ابھی اپنی پارٹی کا نام طے نہیں کیا ہے کیونکہ لوگ خود فیصلہ کریں گے۔سابق وزیر اعلیٰ
سرینگر/04ستمبر/کانگریس پارٹی سے اعلیحدگی اختیار کرنے والے اور سابق وزیر اعلیٰ جموں کشمیر غلام نبی آزاد نے جموں میں ایک بھاری جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جموں کشمیر کے لوگوں کے حقوق کی لڑائی لڑیں گے ۔ا نہوں نے کہا کہ دفعہ 370کی بحالی اور سٹیٹ ہڈ کے لئے ان کی جدوجہد پارٹی کا موقف ہوگا البتہ ابھی تک پارٹی کا نام تجویز نہیں کیا ہے کیوں کہ لوگ خود ہی فیصلہ کریں گے جو نام بہتر تجویز ہوگا رکھا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پارٹی کے نام سے کام نہیں ہوتے بلکہ زمینی سطح پر کام کرنا ہی ایک سیاست دان کا کام ہے جس سے لوگ انہیں پہنچانتے ہیں۔اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور سابق کانگریس رہنما غلام نبی آزاد جنہوں نے حال ہی میں پارٹی سے استعفیٰ دیا ہے، کہا کہ وہ جموں و کشمیر کو ریاست کی مکمل بحالی کے لیے کام کریں گے اور ان کے حقوق کے لیے بھی لڑیں گے۔ جموں کے مضافات میں سینک فارمز میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی مکمل ریاست کی بحالی، زمین کے حق اور مقامی ڈومیسائل کو روزگار فراہم کرنے پر توجہ دے گی۔آزاد نے کانگریس پارٹی پر بھی حملہ کیا اور کہا کہ پارٹی ان کے خون سے بنی ہے نہ کہ کمپیوٹر سے اور نہ ہی ٹوئٹر سے۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے ابھی اپنی پارٹی کے نام کا فیصلہ کرنا ہے۔ آزاد نے کہاکہ”میرے لوگ ہماری پارٹی کا نام طے کریں گے۔ میں صرف ایک ہندوستانی (غیر انگریزی) نام چاہتا ہوں تاکہ ہر کوئی آسانی سے اس سے جڑ سکے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کچھ لوگ انہیں بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ان کی پہنچ کمپیوٹر اور ٹویٹس تک محدود ہے۔ "یہی وجہ ہے کہ کانگریس زمین پر کہیں نظر نہیں آتی۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ ہمیشہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ہیں اور اس وقت وہ چیف منسٹر یا کوئی وزیر نہیں ہیں۔”میں صرف ایک عام آدمی ہوں۔ گزشتہ ایک ہفتے میں، بہت سے لوگوں نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا ہے اور میری حمایت کی ہے،“ آزاد جموں کے ہوائی اڈے پر اپنے حامیوں کے پرجوش استقبال کے بعد پنڈال پر پہنچے اور ڈوگرہ کی پگڑی پہن کر ایک قافلے کی صورت میں پہنچے جہاں انہوںنے ایک بڑے ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پارٹی کے نام پر یقین نہیں رکھتے بلکہ زمینی سطح پر لوگوں کےلئے کام کرنے میں یقین رکھتا ہوں ۔ آزاد نے بتایا کہ ان کی لڑائی دفعہ 370اور 35اے کی مکمل بحالی تک جاری رہے گی جبکہ سب سے پہلے ان کا سٹیٹ ہڈ بحالی کا مطالبہ ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ،سکوٹی سوار جاں بحق

بارہمولہ سڑک حادثہ, نوجوان ازجان، ایک زخمی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آزاد کے استعفیٰ کے بعد کانگریس میں کھلبلی مچ گئی
تازہ ترین خبریں

ریاست جموں و کشمیر کے لوگوں کے حقوق کے لیے لڑیں گے: نبی آزاد

04 ستمبر 2022
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d