ADVERTISEMENT
سرینگر کے مصروف ترین علاقہ ہری سنگھ ہائی سٹریٹ میں منگل کو بعد دوپہر نامعلوم افراد نے فورسز پر گرنیڈ سے حملہ کیا جس نشانہ سے ہٹ کر سڑک پر زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا
جس کے آہنی ریزوں کے نتیجے میں 5عام شہری زخمی ہوئے ہیں جن کو فوری طور پرہسپتال پہنچایا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کاانتظار ہے ۔
ADVERTISEMENT