محرم الحرام کے سلسلے میں مہاراشٹریہ حکومت نے گائڈ لائن جاری کردی ہے ۔اس گائیڈ لائن میں کسی بھی قسم کے عوامی، مذہبی پروگرام میں ہجوم سے بچنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ساتھ ہی تمام مسلمان بھائیوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی صحت کا خیال رکھتے ہوئے زیادہ بھیڑ سے بچیں۔محرم کے تعلق سے مہاراشٹر حکومت کی گائیڈ لائن جاری، ان قواعد پر کرنا ہوگا عمل۔۔۔اس گائیڈ لائن میں کسی بھی قسم کے عوامی، مذہبی پروگرام میں ہجوم سے بچنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ساتھ ہی تمام مسلمان بھائیوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی صحت کا خیال رکھتے ہوئے زیادہ بھیڑ سے بچیں۔مہاراشٹر میں حکومت کورونا کے بڑھتے ہوئے اعداد و شمار کو روکنے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے جس کی وجہ سے یہ اعدادوشمار کم ہو رہے ہیں۔ ممبئی میں 298 نئےمعاملے درج ہوئے ہیں اور 3 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ اعداد و شمار کو مکمل طور پر روکنے کے لئے حکومت کسی بھی قسم کے عوامی پروگرام کی اجازت نہیں دے رہی۔محرم کے حوالے سے ایک گائیڈ لائن بھی جاری کی گئی ہے۔ اس گائیڈ لائن میں کسی بھی قسم کے عوامی، مذہبی پروگرام میں ہجوم سے بچنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ساتھ ہی تمام مسلمان بھائیوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی صحت کا خیال رکھتے ہوئے زیادہ بھیڑ سے بچیں۔