Daily Aftab
22 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راہل گاندھی نے ماتا کھیر بھوانی مندر میں دی حاضری

by Online Desk
10 اگست 2021
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ذرائع کے مطابق گاندھی خاندان کے چشم و چراغ راہل گاندھی نے منگل کی صبح ضلع گاندر میں واقع ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی۔
سینئر کانگریس لیڈر اور رکن پارلیمان راہل گاندھی نے منگل کی صبح وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی۔ بتادیں کہ راہل گاندھی اپنے دو روزہ دورہ وادی کشمیر کے لئے پیر کی شام سری نگر پہنچے۔ ذرائع کے مطابق گاندھی خاندان کے چشم و چراغ راہل گاندھی نے منگل کی صبح ضلع گاندر میں واقع ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی۔ انہوں نے بتایا کہ موصوف نے مندر میں کچھ وقت گذارا اور ان کے ہمراہ پارٹی کے دیگر رہنما بھی تھے۔حکام نے احتیاطی طور پر مندر کے گرد وپیش سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے۔ ضلع گاندر بل کے تولہ مولہ گاو¿ں میں واقع ماتا کھیر بھوانی مندر میں سالانہ میلہ کھیر بھوانی کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند جمع ہوتے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ پانچ اگست 2019 کے مرکزی حکومت کے فیصلوں کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ وادی کشمیر ہے۔ اگرچہ جموں و کشمیر کے خصوصی درجے کے خاتمے کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وہ یہاں حزب اختلاف کے دیگر لیڈروں کے ہمرا ہ آئے تھے تاہم انہیں سری نگر ہوائی اڈاے سے واپس دلی بھیج دیا گیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

نیدرلینڈ اور ہندوستان نے دہشت گردانہ حملے کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط کیا

ایتھوپیا کے سفیر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

اسی بارے میں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان
تازہ ترین خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

21 مئی 2025

دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کی ضرورت ہے: عالمی ادارہ صحت
بین اقوامی

عالمی ادارہ صحت کے لیے ہندوستان کی حمایت کے لیے شکرگزار ہوں۔  گریبیسس

21 مئی 2025
ایل جی منوج سنہا نے پونچھ گولہ باری کے متاثرین کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

ایل جی منوج سنہا نے پونچھ گولہ باری کے متاثرین کا دورہ کیا

21 مئی 2025
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

20 مئی 2025
کشمیر کی دستکاری کی برآمدات 1116.37 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
قومی

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

20 مئی 2025
اروناچل پردیش میں  ماہ اکتوبر میں  تین نئے ہوائی راستے فعال ہوں گے۔ سندھیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت  کا سیٹلائٹ نیٹ ورک شاید دنیا میں سب سے تیز ہوگا۔  سندھیا

20 مئی 2025
Next Post
شوپیاں میں نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں ایک فورسز اہلکار زخمی

شوپیاں میں نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں ایک فورسز اہلکار زخمی

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

نیدرلینڈ اور ہندوستان نے دہشت گردانہ حملے کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط کیا

ایتھوپیا کے سفیر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

راہل گاندھی نے ماتا کھیر بھوانی مندر میں دی حاضری
تازہ ترین خبریں

راہل گاندھی نے ماتا کھیر بھوانی مندر میں دی حاضری

10 اگست 2021
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان
تازہ ترین خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

21 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d