Daily Aftab
21 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

منگل وار کو عیدالفطر کی تقریب سعید دینی و ملی جذبہ کیساتھ منائی جارہی ہے

by Online Desk
02 مئی 2022
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ماہ مبارک مکمل ہو نے کیساتھ ہی آج عید الفطر کی تقریب سعید انتہائی عقیدت و احترام اور دینی وملی جوش وجذبہ کے ساتھ منائی جارہی ہے ۔لاکھوں فرزندان تو حید عیدگاہوں، مسجدوں اور خانقاہوں میں صاف وپاک ملبوسات پہن کر نماز عید ادا کر یں گے۔اس سلسلے میں نماز عید کا سب سے بڑا اور تاریخی اجتماع درگاہ حضرت بل سری نگر میں ہوگا جہاں لاکھوں فرزندان توحید ماہ صیام مکمل ہونے کے بعد رب کائنات کے سامنے سربسجود ہونگے۔اسکے علاوہ وادی بھر کے تمام ضلعی ،تحصیل اور بلاک سطح پر بھی نماز عید کے سلسلے میں بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہورہے ہیں جن میں لاکھوں فرزندان توحید شرکت کرینگے۔ادھر جموں شہر کے مسلم اکثریتی علاقوں کے علاوہ راجوری ، پونچھ ، ڈوڈہ ، بھدرواہ، کشتواڑ،بانہال اور دیگر علاقوں میں بھی نماز عیدکے بڑے بڑے اجتماعات ہورہے ہیں۔اس سلسلے میں عید گاہوں، مساجدوخانقاہوں کو پوری طرح صاف و شفاف رکھنے کے علاوہ خوب سجایا گیا ہے۔نمائندے کے مطابق عید کا چاند نظر آنے کے ساتھ ہی پاکستان کی مرکزی روحت ہلال کمیٹی ،جامع مسجد نئی دہلی کے امام اور دیگر علمائے دین کی طرف سے باضابطہ طور یہ ا علان کیا گیا ہے کہ بر صغیر ہندوپاک میں آج یعنی3مئی کو عید الفطر کی تقریب سعید منائی جائے گی ۔جموں وکشمیر کے آرپار نمازعید کے روح پر ﺅر اور عظیم الشان اجتماعات کا انعقار ہو رہاہے ۔اطلاعات کے مطابق آثار شریف درگاہ حضرت بل میں نماز عید کا بہت بڑا اجتماع ہوگا جس میں لاکھوں فرزندان توحید شرکت کرینگے۔ اس سلسلے میں درگاہ حضرت بل کو سجایا اور سنوارا گیا ہے جہاں تقریباً1 لاکھ کے قریب لوگ نماز عید ادا کریںگے ۔ ادھر وادی کشمیر کے تمام ضلعی وتحصیل صدر مقامات کے علاوہ جموں شہر،ڈوڈہ ،ہندوارہ ،کشتواڑ ،بانہال ، رامبن،راجوری ، پونچھ ،اور کرگل میں بھی عظیم الشان اجتماعات کا انعقاد ہو گا جن میں لاکھوں فرزندان توحید شرکت کریں گے ۔نماز عید اجتماعات کے وقت رقت آمیزمناظر بھی دیکھے جائیں گے کیونکہ ہر عید گاہ ،مسجداور خانقاہ کے باہر ہزاروں کی تعداد میں معذور،بے سہارا ،یتیم بچے ،بیوہ خواتین بھیک مانگ رہے ہو نگے ۔کاش کہ ہم سب نے اپنی بساط کے مطابق وقت پر محتاجوں ومسکینوں کی امداد واعانت کی ہوتی تو شاید یہ سب لوگ بالخصوص یتیم بچے ہمارے شانہ بشانہ عید کی خوشیوں میں شامل ہو تے ۔وادی کے دوسرے بڑے شہروں اور قصبوں میں بھی عید جوش و جذبے کےساتھ منائی جارہی ہے ۔مساجد و خانقاہوں میں بڑے بڑے اجتماعات ہوئے اور فرزندان توحید نے سربسجود ہو کر بارہ گاہ الٰہی کا شکر ادا کیا جائیگا ۔عالم انسانیت امن ترقی خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیگی ۔وادی کے تمام ضلعی و تحصیل صدر مقامات کے علاوہ جموں شہر ڈوڑہ کشتواڑ ،بانہال،رام بن،راجوری ،پونچھ ،کرگل میں بھی عظیم الشان اجتماعات کا انعقاد ہو گا ۔جن میں لاکھوں فرزندان توحید شرکت کریں گے۔نماز عید اجتماعات کے وقت وقت آمیز مناظر بھی دیکھے جائیں گے ۔دریں اثنا انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگرکے مطابق عید گاہ میں انتظامیہ نے نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پہلگام میں حزب المجاہدین کا اعلیٰ کمانڈر اشرف مولوی سمیت تین جنگجو جاں بحق ، اسلحہ بھی بر آمد

پہلگام میں حزب المجاہدین کا اعلیٰ کمانڈر اشرف مولوی سمیت تین جنگجو جاں بحق ، اسلحہ بھی بر آمد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

منگل وار کو عیدالفطر کی تقریب سعید دینی و ملی جذبہ کیساتھ منائی جارہی ہے
تازہ ترین خبریں

منگل وار کو عیدالفطر کی تقریب سعید دینی و ملی جذبہ کیساتھ منائی جارہی ہے

02 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d