ADVERTISEMENT
جموں وکشمیر میں اپریل کے مہینے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین 14تصادم آرائیاں ہوئیں جس دوران 23 ملی ٹینٹ مارے گئے جبکہ فرائض کی انجام دہی کے دوران دو اہلکار بھی از جان ہوئے ہیں۔
ADVERTISEMENT
اعدادو شمار کے مطابق رواں سال کے دوران ابتک 64 جنگجو مارے گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 64 جنگجووں میں سے 47 مقامی اور 17غیر ملکی تھے ۔