Daily Aftab
28 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں ایک بارپھر کورونا وائرس کے 3لاکھ 33ہزار سے زائد نئے معاملے،525 مریضوں نے جانیں گنوائیں

by Online Desk
23 جنوری 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی(یو این آئی) ملک میں کورونا وبا کے درمیان راحت کی خبر یہ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے کیسز میں کمی آئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 3 لاکھ 33 ہزار 533 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ مزید 525 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ملک میں یومیہ کیسز کی شرح اب بڑھ کر 17.78 فیصد ہو گئی ہے ۔ راحت کی بات یہ ہے کہ ملک میں کل سے اب تک 4 ہزار 171 کم کیسز سامنے آئے ہیں، اس کے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 59 ہزار 168 افراد جان وبا سے شفایاب ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے اس سے ہلاکت خیز وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد 3.65 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے ۔دریں اثنا ہفتہ کو 71 لاکھ 10 ہزار 445 افراد کو کووڈ19 کی خوراکیں دی گئیں جس کے بعد اب تک ویکسین کی 1,61,92,84,270 خوراکیں دی جا چکی ہیں۔اتوار کو مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 73,840 ایکٹییو کیسز بڑھے ہیں، جس سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 21,87,205 ہو گئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 525 مریضوں کی موت کے بعد اس جان لیوا وباسے مرنے والوں کی تعداد 4 لاکھ 89 ہزار 409 ہو گئی ہے ۔ اسی عرصے میں دو لاکھ 59 ہزار 168 مریضوں کے صحت یاب ہونے سے کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 65 لاکھ 60 ہزار 650 ہوگئی ہے ۔ملک میں صحت یاب ہونے کی شرح 93.18 فیصد ، شرح اموات1.25 فیصد اور ایکٹیو کیسز کی شرح 5.57 فیصد ہے ۔ ہندوستان میں کووڈ کے کل 18,75,533 نمونوں کے ٹسٹ کیے گئے ۔ کل تک ملک میں 71,55,20,580 نمونوں کے ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔فی الحال کرناٹک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز7304سے بڑھ کر 330477 ہوگئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 35140 مریض صحت یاب ہونے کے بعد اس وبا کو شکست دینے والوں کی مجموعی تعداد 3098432 ہو گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی، 26 مزید مریضوں کی موت ہوئی ہے جس سے ریاست میں ہلاک شدگان کی تعداد 38563 ہو چکی ہے ۔مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 15550 کے اضافے کے ساتھ مجموعی تعداد بڑھ کر 283731 ہوگئی۔ اس دوران 30795 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے ساتھ ہی کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد 704061 ہو گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی مزید 48 مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 142071 ہو گئی ہے ۔کیرالہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 23,680 ایکٹیو کیسز اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد بڑھ کر 2,47,938 ہوگئی ہے ۔ ریاست میں اس وبا کی وجہ سے مزید 132 افراد کی موت سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 51,739 ہو گئی ہے جب کہ اب تک 5,29,7971 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ریاست تمل ناڈو میں اسی عرصے کے دوران ایکٹیو کیسز 7339 سے بڑھ کر ان کی مجموعی تعداد بڑھ کر 1,94,697 ہو گئی ہے اور مزید 33 مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 37178 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں 23,372 مریضوں کے ٹھیک ہونے کے ساتھ ہی کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 28,71,535 ہوگئی ہے ۔ مغربی بنگال میں اسی عرصے کے دوران سب سے زیادہ 11159 ایکٹیو کیسز کم ہونے کے بعد ان کی کل تعداد گھٹ کر 123657 ہو گئی ہے اور مزید 37 مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 20,313 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں اب تک 1814306 مریض جان لیوا وبا سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ اتر پردیش میں کوروناوائرس کے 776 ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی تعداد بڑھ کر 96642 ہو گئی ہے اور جان لیوا وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 1813485 ہو گئی ہے ، جب کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 23038 ہو گئی ہے ۔ قومی راجدھانی دہلی میں گزشتہ دنوں سے ایکٹیو کیسز میں مسلسل کمی آئی ہے ۔ دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3361 ایکٹو کیسز میں کمی کے بعد ان کی مجموعی تعداد 58593 رہ گئی ہے جب کہ 14802 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد اس وبا سے آزاد ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1698335 ہوچکی ہے ۔ دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 45 لوگوں کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 25586 ہو گئی ہے ۔ قومی راجدھانی میں ویک اینڈ کرفیو بدستور نافذ ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ضلع کمشنروں کے ساتھ وزیر اعظم کی ورچول میٹنگ

مودی نے بوس کو خراج عقیدت پیش کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں ایک بارپھر کورونا وائرس کے 3لاکھ 33ہزار سے زائد نئے معاملے،525 مریضوں نے جانیں گنوائیں
تازہ ترین خبریں

ملک میں ایک بارپھر کورونا وائرس کے 3لاکھ 33ہزار سے زائد نئے معاملے،525 مریضوں نے جانیں گنوائیں

23 جنوری 2022
سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر
تازہ ترین خبریں

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر

24 ستمبر 2023
میرے گھر پر یہ غیر اعلانیہ چھاپہ غیر ضروری اور نامناسب تھا: ٹرمپ
تازہ ترین خبریں

ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستانی نژاد جے بھٹاچاریہ کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا ڈائریکٹر نامزد کیا

27 نومبر 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d