Daily Aftab
23 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شوٹنگ سٹون گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

by Online Desk
23 جنوری 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

آج صرف درماندہ گاڑیوں کو جموں سے سرینگر آنے کی اجازت ہو گی / ٹریفک حکام
تازہ برفباری اور بارشوں کے بعد مختلف مقامات پر شوٹنگ سٹون گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند رہی ۔ ادھر محکمہ ٹریفک کے مطابق موسم ساز گار رہنے کی صورت میں آج یعنی سوموار کو صرف درماندہ گاڑیوں کو جمو ں سے سرینگر کی جانب جانے کی اجازت ہو گی ۔ سرینگر جموں شاہراہ پر تازہ بارشوںاور برفباری کے بعد کئی مقامات پر پتھر کھسک آئے جس کے بعد شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت کو بند کر دیا گیا ۔ محکمہ ٹریفک کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رام بن اور دیگر کئی علاقوں میں پتھر کھسک آنے کے بعد شاہراہ کو ٹریفک کی آمد کیلئے بند کر دیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ شاہراہ کو ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند کرنے کے ساتھ ہی کسی بھی گاڑی کو نہ ہی جموں سے سرینگر اور نہ ہی سرینگر سے جموں کی جانب چلنے کی اجازت دی گئی ۔ ادھر محکمہ ٹریفک کے مطابق آج یعنی سوموار کو موسم ساز گار رہنے کی صورت میں شاہراہ پر صرف درماندہ گاڑیوں کو جموں سے سرینگر کی جانب آنے کی اجازت ہو گی ۔ محکمہ ٹریفک کی جانب سے جاری کردہ ایڈ وائزری کے مطابق موسم ساز گار رہنے کی صور ت میں آج صرف شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت ہو گی اور ان گاڑیوں جو شاہراہ پر درماندہ ہے کو جموں سے سرینگر آنے کی اجازت ہو گی جبکہ مسافروں سے تاکید کی گئی ہے کہ وہ شاہرا ہ پر سفر کرنے سے پہلے محکمہ ٹریفک سے رابطہ قائم کریں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کے اعلان ، فروری میں متوقع

دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کے اعلان ، فروری میں متوقع

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شوٹنگ سٹون گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند
تازہ ترین خبریں

شوٹنگ سٹون گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

23 جنوری 2022
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
روہنگیا ﺅںکو دہلی میں فلیٹ دینے کا کوئی ارادہ نہیں
قومی

روہنگیا ﺅںکو دہلی میں فلیٹ دینے کا کوئی ارادہ نہیں

17 اگست 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(وادی میں ڈرگ مافیا کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں)

10 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d