Daily Aftab
20 جون ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دنیا ایک تصادم کے دہانے پر ، جو سرد جنگ سے بھی بدتر

by Online Desk
22 جنوری 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سیکرٹری جنرل نے جنرل اسمبلی میں2022 کیلئے ترجیحات پیش کئے
اقوام متحدہ(یو این آئی/ژنہوا) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ دنیا ایک نئی قسم کے نرم تصادم کے دہانے پر ہے ، جو سرد جنگ سے بھی بدتر ہے ۔مسٹر گوٹریس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 2022 کے لیے اپنی ترجیحات پیش کرتے ہوئے دنیا کی موجودہ حالت کے بارے میں پانچ ایشوز اٹھائے ۔ اپنی پریزنٹیشن کے بعد پریس بریفنگ میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا دنیا ‘دوسری سرد جنگ’ کے دہانے پر ہے ، تو انہوں نے جواب دیا کہ دنیا دوسری سرد جنگ کے دہانے پر نہیں، بلکہ ایک بدتر صورتحال سے دوچار ہے ۔انہوں نے کہا "دہانے (دوسری سرد جنگ) پر نہیں، لیکن ہم ایک نئی شکل دیکھ رہے ہیں۔ میں اسے سرد جنگ نہیں کہوں گا، میں اسے گرم جنگ نہیں کہوں گا۔ شاید میں اسے ٹکرا¶ کی ایک نئی شکل کہوں گا”۔انہوں نے کہا کہ سرد جنگ کے کچھ اصول تھے ۔ یہ دو گروہوں کے درمیان تھا۔ دونوں گروپوں میں سے ہر ایک کا اپنا فوجی اتحاد اور تنازعات کی روک تھام کا واضح طریق کار تھا۔انہوں نے کہا“جس طرح سے سرد جنگ موجود تھی اس کے بارے میں پیشین گوئی کی ایک خاص سطح تھی۔ اب ہم بہت زیادہ افراتفری کا شکار ہیں، بہت کم پیش گوئی کی جا سکتی ہے ۔ ہمارے پاس بحران سے نمٹنے کے لیے کوئی اوزار نہیں ہے ۔ درحقیقت، ہم ایک خطرناک صورتحال میں رہتے ہیں۔”

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

اسی بارے میں

 بھارت کا 7.6 بلین ڈالر کا رافیل۔ایم معاہدہ لڑاکا طیاروں سے آگے کی اسٹریٹجک پیش رفت
تازہ ترین خبریں

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

05 جون 2025

 مرکزی حکومت اگلی نسل کے لیے ماحول کو محفوظ کرنے کےلئے پرعزم   ہے۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 مرکزی حکومت اگلی نسل کے لیے ماحول کو محفوظ کرنے کےلئے پرعزم   ہے۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ

05 جون 2025
کینیڈا نے آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر تجارت پیوش گوئل  فرانس کے سہ روزہ سرکاری دورے پر

01 جون 2025
 وزیرداخلہ   "منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی” پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
قومی

ہمارا فوجداری انصاف کا نظام نئے دور میں داخل ہو رہا ہے

01 جون 2025
زراعت ہندوستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے
تازہ ترین خبریں

زراعت ہندوستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے

31 مئی 2025
سری نگر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد کافی اہمیت کاحامل
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ یکم جون کو بھدرواہ میں دو روزہ لیوینڈر فیسٹیول کا آغاز کریں گے

31 مئی 2025
لداخ میں بھارت اور چین کی فوج کے جماﺅ سے کشیدی برقرار
قومی

 ہم جوہری بلیک میلنگ کے آگے کبھی نہیں جھکیں گے۔  وزیر خارجہ

31 مئی 2025
Next Post
یمن میں باغیوں پربمباری،70افرادہلاک

یمن میں باغیوں پربمباری،70افرادہلاک

اہم خبریں

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دنیا ایک تصادم کے دہانے پر ، جو سرد جنگ سے بھی بدتر
تازہ ترین خبریں

دنیا ایک تصادم کے دہانے پر ، جو سرد جنگ سے بھی بدتر

22 جنوری 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
 بھارت کا 7.6 بلین ڈالر کا رافیل۔ایم معاہدہ لڑاکا طیاروں سے آگے کی اسٹریٹجک پیش رفت
تازہ ترین خبریں

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

05 جون 2025
شرم و حیا،عفت و پاکیزگی
ادارتی

شرم و حیا،عفت و پاکیزگی

15 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d