Daily Aftab
20 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا 30دسمبر کو نئی دلی میں وزیر خزانہ سے ملیں گے

by Online Desk
16 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا 30دسمبر کو نئی دلی جارہے ہیں جہاں پر وہ مرکزی وزیر خزانہ سے ملاقات کرکے جموں کشمیر کے بجٹ کے سلسلے میں بات کریں گے ۔ معلوم ہوا ہے کہ جموں و کشمیر کا بجٹ اقتصادی سرگرمیوں پر مرکوز رہے گا۔ اگلے سال بجٹ کے اعلان تک جموں و کشمیر میں 50 سے 60 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز لانے کے ہدف پر کام کیا جا رہا ہے۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق جموں و کشمیر کے 2022-23کے بجٹ کی تیاریاں جاری ہیں۔ جموں کشمیر میں محکمہ جاتی سطح پر تخمینہ بجٹ کا عمل تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔ 30 دسمبر کو مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو نئی دہلی میں ملاقات کے لیے بلایا ہے۔ اس میں جموں و کشمیر کے بجٹ اور دیگر متعلقہ نکات پر بات کی جائے گی۔دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر کو اس بار ریکارڈ بجٹ ملنے کی امید ہے۔ جموں و کشمیر کے اپنے دورے پر سیتا رمن نے بجٹ میں ریاست کو خصوصی جگہ دینے کی بات کی تھی۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں سیلف ایمپلائمنٹ، یوتھ، انفراسٹرکچر، پاور، سیاحت، صحت، تعلیم، صنعت جیسے اہم شعبوں پر توجہ دی گئی ہے۔جموں و کشمیر میں صنعتی شعبے میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ اگلے سال بجٹ کے اعلان تک جموں و کشمیر میں 50 سے 60 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز لانے کے ہدف پر کام کیا جا رہا ہے۔ اب تک 30 ہزار کروڑ کا ہدف حاصل کرنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔جموں و کشمیر کی تنظیم نو کے بعد گزشتہ دو سالوں سے جموں و کشمیر کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے۔ سال 2021-22 کے لیے مرکز نے جموں و کشمیر کو سب سے زیادہ 108621 کروڑ روپے کا بجٹ دیا ہے۔ جبکہ اس سے قبل سال 2020-21 میں 101428 کروڑ روپے اور سال 2019-20 میں 88911 کروڑ روپے کا بجٹ رکھا گیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
رڈونی کولگام میں فورسزاور جنگجوﺅں کے درمیان شبانہ تصادم،دو جنگجو جاں بحق

رڈونی کولگام میں فورسزاور جنگجوﺅں کے درمیان شبانہ تصادم،دو جنگجو جاں بحق

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا 30دسمبر کو نئی دلی میں وزیر خزانہ سے ملیں گے
تازہ ترین خبریں

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا 30دسمبر کو نئی دلی میں وزیر خزانہ سے ملیں گے

16 دسمبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d