Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

2023 میں 10 ہزار سے زیادہ کسانوں نے کی خودکشی

by Online Desk
01 اکتوبر 2025
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مہاراشٹر میں سب سے زیادہ اموات، جموں کشمیر میں کوئی معاملہ نہیں ، این سی آر بی رپورٹ میں انکشاف

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

سرینگر/یکم اکتوبر/وی او آئی//این سی آر بی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2023 میں 1.70 لاکھ سے بھی زائد خودکشی کے معاملے درج کیے گئے ہیں، جن میں صرف کسان ہی نہیں بلکہ بے روزگار نوجوان اور تجارت سے جڑے لوگ بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق جموں کشمیر میں کاشتکاروں کی جانب سے اب تک ایسا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو (این سی ا?ر بی) کے ذریعہ گزشتہ دنوں 2023 میں پیش آئے واقعات سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کی گئی۔ اس رپورٹ میں موجود ڈاٹا نے جہاں ملک میں خواتین سے متعلق بڑھتے جرائم کی طرف اشارہ کیا ہے، وہیں کسانوں میں خودکشی کے رجحان بھی ظاہر کیے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق 2023 میں شعبہ زراعت سے تعلق رکھنے والے 10 ہزار سے زیادہ لوگوں نے خودکشی جیسا سخت قدم اٹھایا۔ ان میں کسان اور زرعی مزدور دونوں شامل ہیں۔کسانوں کی خودکشی کے سب سے زیادہ معاملے مہاراشٹر میں دیکھنے کو ملے جہاں مجموعی تعداد کے 38.5 فیصد کسانوں نے موت کو گلے لگایا۔ اس کے بعد کرناٹک میں 22.5 فیصد کسانوں کی خودکشی کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ دیگر ریاستوں کی بات کی جائے تو خودکشی کے مجموعی تعداد میں آندھرا پردیش کے 8.6 فیصد، مدھیہ پردیش کے 7.2 فیصد اور تمل ناڈو کے 5.9 فیصد کسان شامل ہیں۔ حالانکہ کچھ ریاستیں ایسی بھی رہیں جہاں ایک بھی کسان نے خودکشی نہیں کی۔ ان ریاستوں میں مغربی بنگال، بہار، اڈیشہ، جھارکھنڈ، ہماچل پردیش، اروناچل پردیش، گوا، منی پور، میزورم، ناگالینڈ، تریپورہ، چنڈی گڑھ، دہلی وغیرہ شامل ہیں۔این سی آر بی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2023 میں ہندوستان میں 1.70 لاکھ سے بھی زیادہ خودکشی کے معاملے درج کیے گئے ہیں، جن میں صرف کسان ہی نہیں بلکہ بے روزگار نوجوان اور تجارت سے منسلک لوگ بھی شامل ہیں۔ این سی آر بی کی رپورٹ کے مطابق خودکشی کرنے والوں میں کسان اور کھیتوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی کافی تعداد ہے۔ یہ تعداد 10700 سے زیادہ ہے، جن میں کسانوں کی تعداد 4690 اور زرعی مزدوروں کی تعداد 6096 سے زائد ہے۔ کسانوں کے ذریعہ کی گئی خودکشیوں میں صرف مرد ہی نہیں، بلکہ خواتین بھی شامل ہیں۔اس رپورٹ میں خودکشی کرنے والے لوگوں کی معاشی حالت پر بھی نظر ڈالی گئی اور دیکھا گیا کہ 2023 میں بیشتر خودکشی کرنے والے متاثرین کی سالانہ ا?مدنی 1 لاکھ روپے سے بھی کم تھی۔ رپورٹ میں یہ بھی جانکاری دی گئی ہے کہ صرف کسانوں نے ہی نہیں بلکہ بے روزگاری کی وجہ سے بھی کئی نوجوانوں نے خودکشی کی۔ اس کے سب سے زیادہ معاملے کیرالہ، مہاراشٹر، تمل ناڈو اور اتر پردیش میں دیکھنے کو ملے ہیں۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
میر بازار میں تین منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں نشہ آور مواد برآمد

میر بازار میں تین منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں نشہ آور مواد برآمد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مانسبل گاندربل میں تعیناتی فوجی اہلکار نے کی خود کشی
تازہ ترین خبریں

2023 میں 10 ہزار سے زیادہ کسانوں نے کی خودکشی

01 اکتوبر 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d