Daily Aftab
20 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

میر بازار میں تین منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں نشہ آور مواد برآمد

by Online Desk
01 اکتوبر 2025
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کولگام، یکم اکتوبر:
منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران کولگام پولیس کو ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ میر بازار علاقے میں کی گئی ایک مؤثر کارروائی کے دوران پولیس نے تین بدنامِ زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں نشہ آور مواد برآمد کیا۔یہ کارروائی انچارج پولیس پوسٹ میر بازار کی قیادت میں ایک خصوصی پولیس پارٹی نے انجام دی، جو کہ ایڈیشنل ایس پی قومی شاہراہ قاضی گنڈ کولگام، منتاز علی بھٹی (جے کے پی ایس) کی نگرانی میں باغ سکلو، میر بازار میں معمول کی گشت پر مامور تھی ۔پولیس کے مطابق، دورانِ گشت تین مشتبہ افراد نے پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم پولیس پارٹی نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر گرفتار کر لیا۔تلاشی کے دوران، ان کے قبضے سے 80 گرام چرس اور 2.7 کلوگرام تازہ بھنگ کے پتے برآمد کیے گئے، جنہیں انہوں نے مہارت سے چھپا رکھا تھا۔گرفتار افراد کی شناخت زاہد بشیر بٹ ولد بشیر احمد بٹ، ساکن بونہ پورہ نمبل اننت ناگ،عدیل احمد وانی ولد محمد اقبال وانی ساکن کھانڈے پورہ کرنگسو، اننت ناگ اور
رضوان احمد ایتو ولد نذیر احمد ایتو ساکن ہانگل پہالو، پہلگام، اننت ناگ کے طور پر ہوئی ھے۔
پولیس سٹیشن قاضی گنڈ میں ایف آئی آر نمبر 201/2025 کے تحت متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ وہ گرفتار شدگان کے روابط اور ممکنہ تعلقات جنوبی کشمیر میں سرگرم منشیات کے بڑے نیٹ ورکس کے ساتھ بھی کھوج رہی ہے۔
اس موقع پر سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کولگام، ساحل سرنگال (آئی پی ایس) کے مطابق، "منشیات صرف ایک امن و امان کا مسئلہ نہیں بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ کولگام پولیس نے منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی ہے، اور ہم عوام کے تعاون سے اس ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔”
پولیس نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات سے متعلق کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی اطلاع قریبی پولیس سٹیشن یا ہنگامی نمبر 112 پر دیں۔ پولیس نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اطلاع دہندگان کی شناخت صیغہٴ راز رکھا جاۓ گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

میر بازار میں تین منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں نشہ آور مواد برآمد
تازہ ترین خبریں

میر بازار میں تین منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں نشہ آور مواد برآمد

01 اکتوبر 2025
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d