Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

by Online Desk
29 اپریل 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن کی اَفسران کو
کپواڑہ میں واٹر سپلائی پروجیکٹوں کی تکمیل میں سرعت لانے کی ہدایت
سری نگر/29اپریل2025ئ
مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن خورشید احمد شاہ نے آج ضلع کپواڑہ میں واٹر سپلائی پروجیکٹ کی عمل آوری کا جائزہ لیا۔مشن ڈائریکٹر کو پاور پوائنٹ پرزنٹیشن کے ذریعے زیر عمل مختلف پروجیکٹوںکے بارے میں جانکاری دی گئی ۔ ضلع کی 355 دیہاتوں میں 1,56,179 دیہی گھرانوں میں سے 1,29,755 کو فنکشنل ہاو¿س ہولڈ ٹیپ کنکشن (ایف ایچ ٹی سی) فراہم کئے جا چکے ہیں۔ ایم ڈِی نے اَفسران کو باقی ماندہ گھروں کو جلد از جلد پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے کام کی رفتار میں سرعت لانے کی ہدایت دی۔مشن ڈائریکٹر کو جائزے کے دوران جانکاری دی گئی کہ کم یا بالکل پانی نہ ہونے کی وجہ سے 9 بور ویل ناکام ہو چکے ہیں جس سے سکیموں کی تکمیل میں رُکاوٹ پیدا ہوئی ہے۔ایگزیکٹیو اِنجینئر، گراو¿نڈ واٹر ڈویژن سری نگر نے بتایا کہ ان بور ویلوں کے لئے لیٹر آف انٹینٹ جاری کیا جا چکا ہے اور کنٹریکٹر نے مشینری موقعہ پر پہنچا دی ہے۔ مشن ڈائریکٹر نے ایگزیکٹو اِنجینئر گراو¿نڈ واٹر کو ہدایت دی کہ وہ متعلقہ سپراِنٹنڈنگ اِنجینئر کے ساتھ مل کر ان بور ویلوں کی کھدائی کی ذاتی طور پر نگرانی کریں۔خورشید احمد شاہ نے کیرن سیکٹر میں جنرل سروس ریزروائرز (جی ایس آر) کے کام شروع نہ ہونے کے بارے میں دریافت کیا ۔ اُنہیں بتایا گیا کہ موسم کی بہتری کے ساتھ اَگلے ایک ہفتے میں کام شروع ہو جائے گا۔مشن ڈائریکٹرموصوف نے ایگزیکٹیو اِنجینئروں کو ہدایت دی کہ وہ ہر گھر جل( ایچ جی جے) دیہاتوں کی تصدیق کی جائے کیوںکہ بڑی تعداد میں رِپورٹ شدہ دیہات تاحال غیر تصدیق شدہ ہیں۔ اُنہوں نے سپراِنٹنڈنگ اِنجینئر ہائیڈرولک سرکل کپواڑہ کو ذاتی طور پر اِس عمل کی نگرانی کرنے کی ہدایت دی۔سپراِنٹنڈنگ اِنجینئر ہائیڈرولک سرکل کپواڑہ ، فیلڈ ڈویژنوںکے ایگزیکٹیو انجینئر وں، اے اِی ایز، جے ایز اور میکنیکل وِنگ کے اَفسروں نے بذریعہ ورچیول موڈ میٹنگ میں شرکت کی تاکہ وقت کا ضیاع نہ ہو۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہندوستان اور مصر نے مہارت کی ترقی میں کلیدی تعاون کے ذریعے تعلقات کو مضبوط کرنے پر تبادلۂ خیال کیا

ہندوستان اور مصر نے مہارت کی ترقی میں کلیدی تعاون کے ذریعے تعلقات کو مضبوط کرنے پر تبادلۂ خیال کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تازہ ترین خبریں

29 اپریل 2025
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d