Daily Aftab
22 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نہتے شریوں کو ہلاک کرنا کس مذہب میں لکھا ہے ، ملوثین کو یہاں اور وہاں بھی جواب دینا ہوگا / دلباغ سنگھ

by Online Desk
18 ستمبر 2021
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

عسکریت کے مکمل خاتمہ تک آپریشن جاری رہیں گے کی بات کرتے ہوئے جموں کشمیر پولیس سربرہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ جموں کشمیر میں امن وامان کی صورتحال قائم ہو رہی ہے اور واضح کر دیا کہ امن بگاڑنے کی کسی کو اجازت نہیںدی جائے گی اور جو بھی ملوث پایا جائے گا اسکو بخشا نہیںجائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ امسال فورسز آپریشنوں میں عسکریت کمانڈروں کی ہلاکت کے بعد سرگرم جنگجو ﺅں میں بوکھلاہٹ آچکی ہے جس کے نتیجے میں وہ عام شہریوں اور فورسز اہلکاروںکو نشانہ بناتے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق سرینگر میںگزشتہ ہفتے عسکری حملے میں ہلاک ہوئے پولیس سب انسپکٹر ارشد فاروق ساکنہ کلاروس کپواڑ ہ کے گھر تعزیتی پرسی کرنے کیلئے جموںکشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ سنیچروار کو گئے جبکہ ان کے ہمراہ آئی جی پی کشمیر وجے کمار ، ایس ایس پی کپواڑہ اور پولیس کے دیگر آفیسران موجود تھے ۔ اس موقعہ پر اہل خانہ نے تعزیت پرسی کرنے کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جموںکشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ کچھ دن قبل پولیس سب انسپکٹر ارشد میر کی شہر سرینگر میں دورا ن ڈیوٹی ازجاں ہو گئے جس کیلئے ہم ان کے گھر تعزیت کیلئے آئیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے ہی واضح کر دیا ہے کہ اس کیس میں انصاف ہوگا اور جو بھی پولیس سب انسپکٹر کی ہلاکت میںملوث ہے ان کو جلد ہی کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔ ایک سوال کے جواب میں میں دلباغ سنگھ نے کہا کہ عسکریت کے خلاف جنگ جاری رہے گی اور شدت پسندی کے مکمل خاتمہ کیلئے کام جاری رہا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ تعزیت کے بعد ضلع میں سیکورٹی صورتحال کا جائیزہ بھی لیا گیا جس میںیہ لائحہ عمل طے کیا گیا کہ امن بنانے کیلئے آگے کس طرح کی کارورائیاںجاری رکھنی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ آئے روز سیکورٹی فورسز کی کارورائیوں سے عسکریت کا خاتمہ ہو گیا ہے اور عسکری ڈھانچے کو نیست نابود کر دیا گیا ۔ جس کے نتیجے میں سرگرم جنگجو جو پاکستان کے اشاروں پر کام کر رہے ہیں میںبوکھلاہٹ آچکی ہے اور وہ اب عام شہریوں او ر پولیس اہلکاروں پر حملہ کرتے ہیں ۔ انہوںنے سوالیہ انداز میں ہمیں بتایا جاتا کہ کون سے مذہب عام شہریوں پر حملہ کرنے کی اجازت دیتا ہے اور کہا کہ ایک بات ہے کہ ان کو یہاں بھی جواب دینا ہوگا اور اوپر والے کے پاس بھی انہیںبے گناہوں کی ہلاکت کا جواب دینا ہوگا ۔ نوجوانوں کی جانب سے عسکری صفوں میںشمولیت پر پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ڈی جی پی نے کہا کہ عسکری صفوںمیںشامل ہونے والی مقامی نوجوانوں کی تعداد کم ہو گئی ہے کیونکہ نوجوان اب اپنے مستقبل کو بنانے میںلگے ہوئے ہیں اور انہوںنے تشدد کو خیر آباد کہہ دیا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ہماری بھی یہی کوشش ہے کہ نوجوان غلط راہ سے دور رہے جس کیلئے کوششیںجاری ہے ۔ شمالی کشمیر میں سرگرم جنگجوﺅںکے بارے میںپوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کپواڑہ ، بارہمولہ اور سوپور میں کوئی بھی مقامی جنگجو سرگرم نہیںہے ۔ انہوں نے کہا کہ سمبل اور بانڈی پورہ کو چھوڑ کر شمالی کشمیر میںکہیں بھی مقامی جنگجو سرگرم نہیںہے جس سے یہ بات عیاں ہوتی ہے حالات بہتر ہے اور ہماری یہی کوشش ہے کہ آگے بھی حالات اسی طرح سے بہتر رہیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مایوس نہ ہو ، وقت آگیا جب دفعہ 370اور 35دوبارہ بحال ہوگا / محبوبہ مفتی

مایوس نہ ہو ، وقت آگیا جب دفعہ 370اور 35دوبارہ بحال ہوگا / محبوبہ مفتی

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سال 2017میں 57نوجوان تعلیمی ویزا پر پاکستان چلے گئے جہاں سے 34ہتھیار لیکر واپس آئیں / دلباغ سنگھ
تازہ ترین خبریں

نہتے شریوں کو ہلاک کرنا کس مذہب میں لکھا ہے ، ملوثین کو یہاں اور وہاں بھی جواب دینا ہوگا / دلباغ سنگھ

18 ستمبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d