Daily Aftab
20 جون ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مایوس نہ ہو ، وقت آگیا جب دفعہ 370اور 35دوبارہ بحال ہوگا / محبوبہ مفتی

by Online Desk
18 ستمبر 2021
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ وقت آگیا جب دفعہ 370اور 35Aدوبارہ بحال ہوگا اور مرکزی سرکار یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گی کہ انہوں نے غلط فیصلہ لیا تھا ۔ اطلاعات کے مطابق پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی جو ان دنوں جموںکے دورہ پر ہے نے جموں میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ہمیں توڑنا چاہتی ہے لیکن ہمیں اتحاد بنائیں رکھنے کی ضرورت ہے ۔ انہوںنے کہا کہ کتنی بھی زبردستی کی جائے اس سے کچھ حاصل ہونے والا نہیںہے اور نہ ہی امن کو زبردستی سے قائم کیا جا سکتا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ 5اگست 2019کے بعد جموں کشمیر میں امن کی صورتحال بالکل خراب ہو چکی ہے اور یہاں دم گھٹ جاتا ہے ۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ہمیں مایوس ہونے کی ضرورت نہیںہے کیونکہ مجھے یقین ہے کہ وقت آئے گا اور جموں کشمیر میں دفعہ 370کے ساتھ ساتھ 35Aبھی بحال ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گی کہ انہوں نے غلط کیا ہے اور وہ چاہئے گے کہ جموںکشمیر کیلئے مزید کچھ کیا جائے ۔ خیال رہے کہ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی جموںکے دورے پر ہے جس دوران انہوںنے کئی مقامات پر جاکر عوامی جلوسوں اور پارٹی کارکنان کے اجتماعات کو خطاب کیا ۔ اس موقعہ پر جموں سے وابستہ درجنوں پی ڈی پی کارکن ان کے ساتھ ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

اسی بارے میں

 بھارت کا 7.6 بلین ڈالر کا رافیل۔ایم معاہدہ لڑاکا طیاروں سے آگے کی اسٹریٹجک پیش رفت
تازہ ترین خبریں

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

05 جون 2025

 مرکزی حکومت اگلی نسل کے لیے ماحول کو محفوظ کرنے کےلئے پرعزم   ہے۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 مرکزی حکومت اگلی نسل کے لیے ماحول کو محفوظ کرنے کےلئے پرعزم   ہے۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ

05 جون 2025
کینیڈا نے آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر تجارت پیوش گوئل  فرانس کے سہ روزہ سرکاری دورے پر

01 جون 2025
 وزیرداخلہ   "منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی” پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
قومی

ہمارا فوجداری انصاف کا نظام نئے دور میں داخل ہو رہا ہے

01 جون 2025
زراعت ہندوستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے
تازہ ترین خبریں

زراعت ہندوستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے

31 مئی 2025
سری نگر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد کافی اہمیت کاحامل
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ یکم جون کو بھدرواہ میں دو روزہ لیوینڈر فیسٹیول کا آغاز کریں گے

31 مئی 2025
لداخ میں بھارت اور چین کی فوج کے جماﺅ سے کشیدی برقرار
قومی

 ہم جوہری بلیک میلنگ کے آگے کبھی نہیں جھکیں گے۔  وزیر خارجہ

31 مئی 2025
Next Post
موٹر کی مرمت کے دوران بجلی کرنٹ لگنے سےسرینگر میں اننت ناگ شانگس کا شخص ہلاک

بڈگام میں غیر مقامی مزدور کا اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں قتل

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مایوس نہ ہو ، وقت آگیا جب دفعہ 370اور 35دوبارہ بحال ہوگا / محبوبہ مفتی
جموں و کشمیر

مایوس نہ ہو ، وقت آگیا جب دفعہ 370اور 35دوبارہ بحال ہوگا / محبوبہ مفتی

18 ستمبر 2021
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
 بھارت کا 7.6 بلین ڈالر کا رافیل۔ایم معاہدہ لڑاکا طیاروں سے آگے کی اسٹریٹجک پیش رفت
تازہ ترین خبریں

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

05 جون 2025
شرم و حیا،عفت و پاکیزگی
ادارتی

شرم و حیا،عفت و پاکیزگی

15 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d