Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان اور مصر نے مہارت کی ترقی میں کلیدی تعاون کے ذریعے تعلقات کو مضبوط کرنے پر تبادلۂ خیال کیا

by Online Desk
29 اپریل 2025
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی۔ہنر مندی کی ترقی اور انٹرپرینیورشپ کی وزارت (ایم ایس ڈی ای( حکومت ہند نے ، 28 اپریل 2025 کو کوشل بھون، نئی دہلی میں ایک اہم دور کی بات چیت کے لیے ایک اعلیٰ سطحی مصری وفد کی میزبانی کی جس کی قیادت نائب وزیر تکنیکی تعلیم عزت مآب پروفیسر ڈاکٹر ایمن بہاء الدین نے کی ۔ یہ بات چیت ہندوستان-مصر کے مضبوط دیرینہ تعلقات میں ایک اور سنگ میل کی نشان دہی کرتی ہے، حال ہی میں  وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو مصر کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے نوازے جانے سے 2023 میں شروع کئے گئے دوطرفہ تعلقات  کے عمل کو ایک کلیدی شراکت داری کی بلندی پر لے جانے کے لئے رفتار فراہم کرتی ہے۔جناب اتل کمار تیواری، سکریٹری، ایم ایس ڈی ای نے دونوں ملکوں کے درمیان پائیدار عوام سے عوام اور ادارہ جاتی روابط پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اسکل انڈیا مشن کے ذریعے’’اسکل کیپٹل آف دی ورلڈ‘‘ بننے کے ہندوستان کے وژن پر زور دیا، جس کے تحت پہلے ہی تقریباً 400,000 افراد کو مصنوعی ذہانت، روبوٹکس اور بڑے ڈیٹا جیسے جدید شعبوں میں تربیت دی جا چکی ہے، جبکہ 1.3 ملین سے زیادہ کاروباریوں  کی صلاحیت سازی کی جارہی ہے۔اپنے پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیت (ٹی وی ای ٹی) ماحولیاتی نظام کو عالمی معیارات کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی ہندوستان کی کوششوں اور عالمی سطح کے اسکل انڈیا انٹرنیشنل سینٹرز کے قیام کو بین الاقوامی تعاون کے نمونے کے طور پر پیش کیا گیا۔مصری وفد نے ای یو کے تعاون یافتہ  ٹی وی ای ٹی مصر اصلاحاتی پروگرام اور سیکٹر اسکل کونسلز کے قیام سمیت مصر کی جامع ٹی وی ای ٹی اصلاحات کے بارے میں معلومات مشترک کیں جو ہندوستان کے قابل توسیع اور قابل استطاعت ہنر مندی کے ماڈلز کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔ دونوں فریقوں نے جاری تعاون کی کامیابی کو تسلیم کیا، جس میں بھارت کے این آئی ای ایل آئی ٹی اور مصر کے انفارمیشن ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ کے درمیان 2024 کے مفاہمت نامے، ایمیٹی یونیورسٹی کے ساتھ السویدی گروپ کی شراکت داری، اور قاہرہ میں ہندوستانی تعاون یافتہ پیشہ ورانہ تربیتی مرکز شامل ہیں۔دونوں ممالک نے مستقبل کے تناظر میں آئندہ  تعاون کے لیے کئی امید افزا راستوں کی نشاندہی کی۔ ان میں مشترکہ سرٹیفیکیشن پروگرام، فیکلٹی اور طلباء کے تبادلے، ڈیجیٹل ہنر مندی اور انٹرپرینیورشپ کے اقدامات اور ترجیحی شعبوں جیسے انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت، سیاحت اور سبز مہارتوں میں سنٹرز آف ایکسی لینس کا قیام شامل ہے۔ دونوں وفود نے عالمی سطح پر مسابقتی، مستقبل کے لیے تیار افرادی قوت بنانے اور اپنی شراکت داری کو وسیع تر جنوبی جنوب تعاون کے سانچے کے طور پر استعمال کرنے کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بہار میں کانگریس نے نکالی ’آئین بچاؤ پیدل یاترا‘، صوبائی صدر راجیش رام بی جے پی پر حملہ آور

بہار میں کانگریس نے نکالی ’آئین بچاؤ پیدل یاترا‘، صوبائی صدر راجیش رام بی جے پی پر حملہ آور

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان اور مصر نے مہارت کی ترقی میں کلیدی تعاون کے ذریعے تعلقات کو مضبوط کرنے پر تبادلۂ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور مصر نے مہارت کی ترقی میں کلیدی تعاون کے ذریعے تعلقات کو مضبوط کرنے پر تبادلۂ خیال کیا

29 اپریل 2025
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d