Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چیئرپرسن جموںوکشمیر کے وِی آئی بی نے ضلع اَفسران کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

by Online Desk
10 جنوری 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چیئرپرسن جموںوکشمیر کے وِی آئی بی ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے صوبہ جموں میں روزگار پیدا کرنے کے پروگراموں کے کامیاب عمل آوری کو مزید بڑھانے کی کوشش میں آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں ضلعی اَفسران کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ طلب کی۔میٹنگ میں سیکر ٹری اور سی اِی او ڈاکٹر جگدیش چندر ، بورڈ کے سینئر اَفسران اور صوبہ جموں کے ضلعی اَفسران موجود تھے۔میٹنگ میں جانکاری دی گئی کہ رواں مالی برس کے دوران بینکوں نے 42.83 کروڑ روپے کی مارجن منی سے متعلق کُل 2,027 معاملوں کو منظوری دی ہے۔اِس موقعہ پر ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر میں کاروباری اَفراد اور بے روزگار نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اُنہوں نے کہاکہ پی ایم اِی جی پی اور جے کے آر اِی جی پی جیسے پروگرام بالخصوص اَنٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ اَفراد اَپنے کاروبار قائم کرسکیں اور خطے کی معاشی ترقی میں اَپنا حصہ اَدا کرسکیں ۔ اُنہوں نے ضلع اَفسران سے کہا کہ وہ نئی اور اِختراعی سرگرمیوں کے تحت مقدمات کی سرپرستی کریں جو جموںوکشمیر یوٹی میں صنعتی شعبے کو متنوع بنانے میں اہم کردار اَدا کرے گی ۔ ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ خواتین اور معاشرے کے پسماندہ طبقوں کی درخواستوں کو ترجیح دیں اور اِس بات کو یقینی بنائیں کہ ان گروپوںکے ساتھ ترجیحی سلوک کیا جائے جس کے وہ مستحق ہیں۔ اُنہوں نے اس بات کو یقینی بنانے کے لئے مل کر کام کرنے کی اہمیت کا اعادہ کیا کہ پی ایم اِی جی پی اور جے کے آر اِی جی پی کے فوائد مطلوبہ مستفید اَفراد تک پہنچیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اے سی بی نے بڈگام میں پی ڈی ڈی کے ملازم کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا

کروڑوں کی جدائیداد بنانے والے سمارٹ سٹی پروجیکٹ سے وابستہ دو آفیسران بالآخر اے سی بی کے ہتھے چڑھ گئے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چیئرپرسن جموںوکشمیر کے وِی آئی بی نے ضلع اَفسران کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی
تازہ ترین خبریں

چیئرپرسن جموںوکشمیر کے وِی آئی بی نے ضلع اَفسران کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

10 جنوری 2025
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d