Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کروڑوں کی جدائیداد بنانے والے سمارٹ سٹی پروجیکٹ سے وابستہ دو آفیسران بالآخر اے سی بی کے ہتھے چڑھ گئے

by Online Desk
10 جنوری 2025
A A
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/جموں وکشمیر اینٹی کورپشن بیورو نے جمعہ کے روز مبینہ طور پر آمدنی سے زیادہ اثاثوں کے مقدموں کی تحقیقات کے سلسلے میں سری نگر سمارٹ سٹی لمیٹڈ کے دو افسروں کے احاطوں پر چھاپے مارے۔

ADVERTISEMENT

اینٹی کرپشن بیورو کے اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل عبدل وحید شاہ نے اس ضمن میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ اے سی بی کو اطلاع موصول ہوئی کہ سری نگر سمارٹ سٹی لمیٹیڈ کے دو آفیسروں نے نہ صرف آمدنی سے زیادہ جائیداد بنائی ہے بلکہ وہ عالیشان زندگی گزار رہے ہیں۔

اے سی بی کے اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل نے بتایا کہ اس ضمن میں بد عنوانی روک تھام ایکٹ کے تحت مقدمہ زیر نمبر 1/2025کے تحت پولیس اسٹیشن اے سی بی سری نگر میں  درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ظہور ڈار کے پاس غالب آباد شالہ ٹینگ سری نگر میں ایک شاندار کثیر منزلہ مکان ، ایک کار ، شریک حیات کے ذاتی بینک اکاونٹس میں مشکوک ٹرانزکشن ، بے نامی جائیدادوں کا حصول اور فکسڈ ڈپازٹ(ایف ڈی آر ) کی صورت میں بھاری اثاثے موجود ہیں۔

ان کے مطابق اس طرح سے سرکاری ملازم ظہور ڈار ساکن ٹاکنواری سری نگر حال غالب آباد شالہ ٹینگ نے بد عنوانی کے مختلف طریقوں میں ملوث ہو کر غیر قانونی طریقے سے جائیداد بنائی ہے جو کہ انسداد بد عنوانی 1988کے ذمرے میں آتا ہے۔

 اے آئی جی نے بتایا کہ عدالت سے سرچ وارنٹ حاصل کرنے کے بعد جمعے کی صبح سات مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے۔

دریں اثنا اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اے سی بی نے آمدنی سے جائیداد رکھنے کی پادائش میں سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے چیف فائنانشل آفیسر سجاد یوسف بٹ اور ایگزیکٹیو انجینئر ظہور احمد ڈار کے خلاف باضابط طورپر مقدمہ درج کیا ہے۔

بیان کے مطابق اے سی بی نے خفیہ طریقے سے دونوں آفیسران کے خلاف تحقیقات شروع کی جس دوران اس بات کی تصدیق ہوئی کہ دونوں نے کروڑوں روپیہ مالیت کی جدائیداد بنائی ہے۔

اے سی بی کے مطابق سجاد یوسف بٹ نامی آفیسر نے رام باغ سری نگر میں کمرشل جائیداد بنائی ہے اور اس کے پاس متعدد بینک کھاتے بھی ہیں۔

ان کے مطابق سجاد یوسف بٹ ولد محمد یوسف بٹ ساکن نملہ بل پانپور حال دولت آباد خانیار سری نگر جو کہ اس وقت سمارٹ سٹی پروجیکٹ میں بطور چیف فائنانشل آفیسر تعینات ہیں نے اپنی کرسی کا ناجا ئز استعمال کرکے  غیر قانونی املاک بنائی ہے۔

ظہور احمد ڈار نامی دوسرے آفیسر نے بھی غالب آباد شالہ ٹینگ لین نمبر پانچ میں عالیشان مکان بنایا ہے اوراس کے پاس ایک سڈن کار ، مشتبہ بینک ٹرانزکشن اور متعدد بینک کھاتے بھی ہیں۔

ان کے مطابق ظہور احمد ڈار ولد عبدالرزاق ڈار ساکن ٹاکن واری پورہ سری نگر حال غالب آباد لین نمبر پانچ شالہ ٹینگ سری نگر جو کہ اس وقت سمارٹ سٹی پروجیکٹ میں ایگزیکٹیو انجینئر کے طورپر تعینات ہیں نے بد عنوانی کی ہے۔

اینٹی کرپشن نے معاملے کی بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی ہے جبکہ دونوں آفیسران سے منسلک سات مقامات پر چھاپے ماری جاری ہیں۔

اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 پولیس نے کولگام میں پی سی پی جی اجلاسوں کی سہولت فراہم کی

 پولیس نے کولگام میں پی سی پی جی اجلاسوں کی سہولت فراہم کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اے سی بی نے بڈگام میں پی ڈی ڈی کے ملازم کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا
تازہ ترین خبریں

کروڑوں کی جدائیداد بنانے والے سمارٹ سٹی پروجیکٹ سے وابستہ دو آفیسران بالآخر اے سی بی کے ہتھے چڑھ گئے

10 جنوری 2025
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d