Daily Aftab
18 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر اعلیٰ نے شیخ محمد عبداللہ کو ان کی 119 ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

by Online Desk
05 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے بانی اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ شیخ محمد عبداللہ کو ان کی 119 ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے آج نسیم باغ حضرت بل کا دورہ کیا۔ شیخ محمد عبداللہ کو ان کی دُور اندیش قیادت اور جموں و کشمیر میں ان کی بے مثال خدمات کے لئے یاد کیا جاتا ہے۔وہ نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے والد اور پارٹی کے کارگزار صدر اور موجودہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے دادا تھے۔وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نسیم باغ میں منعقدہ ایک پُروقار تقریب میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں کے ہمراہ شیخ محمد عبداللہ کے مزار پر گل دائرے چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

اُنہوں نے اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اُن کے نظریات کے تئیں اَپنی وابستگی کا اعادہ کیا ۔اِس موقعہ پر وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر میں شیخ محمد عبداللہ کے دیرپا اثرات کی عکاسی کرتے ہوئے کہا ،” شیر کشمیر کا نظریہ¿ ہمیں اَپنے لوگوں کی بہتری کے لئے انتھک محنت کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ آج ہم اُن کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں اور اِنصاف، مساوات اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے ان کے نظریات کے تئیں اَپنی وابستگی کا اعادہ کرتے ہیں۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اَپنے والد کی خدمات کا بھی احترام کرتے ہوئے اُنہیںایک مشعل راہ رہنما قرار دیا جس کے اصول ہمیشہ ہمیں آگے لے جائیں گے ۔اِس یادگاری پروگرام میں پارٹی کے سینئر رہنماو¿ں ، کارکنوں اور حامیوں نے شرکت کی جو جموں و کشمیر کی تاریخ کی ایک قد آور شخصیت شیخ محمد عبداللہ کی زندگی اور میراث کو یاد کرنے کے لئے جمع ہوئے تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے

(شہر و گام ڈرگس مافیا کی سرگرمیاں)

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر اعلیٰ نے شیخ محمد عبداللہ کو ان کی 119 ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ نے شیخ محمد عبداللہ کو ان کی 119 ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

05 دسمبر 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
 مرکزی وزیر پیوش گوئل  نیویارک اور واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کریں گے 13 ویں ہندوستان۔امریکہ تجارتی پالیسی فورم میں شرکت  کریں گے
تازہ ترین خبریں

پی ایم گتی شکتی کو علاقائی ترقیاتی طریقہ کار کے ساتھ مؤثر طور پر نافذ کیا جانا چاہئے۔پیوش گوئل

15 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d