Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

’ایک پیڑ ماں کے نام‘ مہم میں 100 کروڑشجرکاری

by Online Desk
24 نومبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ایک درخت لگا کرہم اپنی ماں کی موجودگی کو ہمیشہ کےلئے زندہ رکھ سکتے ہیں: مودی

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ‘ایک پیڑ ماں کے نام’ مہم میں پانچ ماہ کے اندر 100 کروڑ سے زیادہ درخت لگانے اور کئی دوسرے ریکارڈ بنانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘ایک درخت لگا کرہم اپنی ماں کی موجودگی کو ہمیشہ کے لئے زندہ رکھ سکتے ہیں۔”مسٹرمودی نے آل انڈیا ریڈیو پر اپنے ماہانہ پروگرام ‘من کی بات’ میں کہا، ”میں آپ کے ساتھ ملک کی ایک ایسی حصولیابی شیئر کرنا چاہتا ہوں جسے سن کر آپ خوشی اور فخر محسوس کریں گے اور اگر آپ نے نہیں کیا ہے تو شاید افسوس بھی ہو گا۔ کچھ مہینے پہلے ہم نے ‘ایک پیڑ ماں کے نام’ مہم شروع کی تھی۔ اس مہم میں ملک بھر سے لوگوں نے بڑے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ مجھے یہ کہتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ اس مہم نے 100 کروڑ درخت لگانے کا اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے ۔ 100 کروڑ درخت، وہ بھی صرف پانچ مہینوں میں – یہ ہمارے ہم وطنوں کی انتھک کوششوں سے ہی ممکن ہوا ہے ۔”وزیر اعظم نے کہا، "آپ کو اس سے متعلق ایک اور بات جان کر فخر ہو گا۔ ‘ایک پیڑ ماں کے نام’ مہم اب دنیا کے دیگر ممالک میں بھی پھیل رہی ہے ۔ جب میں گیانا میں تھا تو میں نے وہاں بھی اس مہم کا مشاہدہ کیا۔ وہاں میرے ساتھ گیانا کے صدر ڈاکٹر عرفان علی، ان کی اہلیہ کی والدہ اور خاندان کے باقی ممبران، ‘ایک پیڑ ماں کے نام’ مہم میں شامل ہوئے ۔انہوں نے کہا کہ یہ مہم ملک کے مختلف حصوں میں مسلسل جاری ہے ۔ ‘ایک پیڑ ما کے نام’ مہم کے تحت مدھیہ پردیش کے اندور میں درخت لگانے کا ایک ریکارڈ قائم کیا گیا ہے – یہاں 24 گھنٹے میں 12 لاکھ سے زیادہ درخت لگائے گئے ۔ اس مہم کی وجہ سے اندور کی ریوتی ہلز کے بنجر علاقے اب سرسبز و شاداب علاقوں میں تبدیل ہو جائیں گے ۔ راجستھان کے جیسلمیر میں اس مہم کے ذریعے ایک انوکھا ریکارڈ بنایا گیا- یہاں خواتین کی ٹیم نے ایک گھنٹے میں 25 ہزار درخت لگائے ۔ ما¶ں نے اپنی ماں کے نام پر درخت لگائے اور دوسروں کو بھی متاثر کیا۔ یہاں پر پانچ ہزار سے زائد لوگوں نے مل کر ایک جگہ درخت لگائے – یہ بھی اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایک پیڑ ماں کے نام مہم کے تحت کئی سماجی تنظیمیں مقامی ضروریات کے مطابق درخت لگا رہی ہیں۔ ان کی کوشش یہ ہے کہ جہاں کہیں بھی درخت لگائے جائیں، وہاں ماحولیات کے مطابق ایک مکمل ماحولیاتی نظام تیار ہو۔ اس لئے یہ تنظیمیں کچھ جگہوں پر دوا¶ں کے پودے لگا رہی ہیں تو کہیں چڑیوں کا بسیرا بنانے کے لئے پیڑ لگارہی ہیں۔ بہار میں ‘جیویکا سیلف ہیلپ گروپ’ کی خواتین 75 لاکھ درخت لگانے کی مہم چلا رہی ہیں۔ ان خواتین کی توجہ پھل دار درختوں پر ہے ، تاکہ وہ مستقبل میں آمدنی حاصل کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ماونوازوں نے بس کو آگ لگادی

مارے گئے نکسلیوں پر 40 لاکھ روپے کا انعام

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

’ایک پیڑ ماں کے نام‘ مہم میں 100 کروڑشجرکاری
تازہ ترین خبریں

’ایک پیڑ ماں کے نام‘ مہم میں 100 کروڑشجرکاری

24 نومبر 2024
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(نشاط کے قریب چنار زار کا قیام)

10 اگست 2022
ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
جموں و کشمیر

ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

17 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d