Daily Aftab
15 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سکینہ مسعود نے ٹنگمرگ کے چندی لورہ اور ٹنگمرگ میں3.66کروڑ روپے کی لاگت سے کمپوزٹ سکول عمارت کا اِفتتاح کیاسرمائی تیاریوں کا جائزہ لیا

by Online Desk
18 نومبر 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر برائے تعلیم ، سماجی بہبوداور صحت و طبی تعلیم سکینہ مسعود نے آج چندی لورہ ٹنگمرگ میں 3.66 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ ایک نئی کمپوزٹ سکول عمارت کا اِفتتاح کیا۔خطے میں جدید سہولیت کا مقصد تعلیمی بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانا ہے جس سے طلباءکو سیکھنے کابہتر ماحول فراہم کیا جائے۔اِفتتاحی تقریب میں ممبر قانون ساز اسمبلی گلمرگ فاروق احمد شاہ، ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ منگا شیرپا، ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر، ڈائریکٹر ہائیز ایجوکیشن، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔اِس موقعہ پر سکینہ مسعود نے خطاب کرتے ہوئے بنیادی ڈھانچہ اور بہتروسائل سے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لئے حکومت کے جاری عزم کو اُجاگر کیا۔ اُنہوں نے کہا، ”یہ نئی سکولی عمارت ہمارے نوجوانوں کو سیکھنے کا بہترین ماحول فراہم فراہم کرنے کے ہمارے عزم کی عکاس ہے۔اگرچہ ہم بنیادی ڈھانچے کی تعمیر پر توجہ مرکوز کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن والدین ، اَساتذہ اور کمیونٹی کے لئے یہ بھی اُتنا ہی ضروری ہے کہ وہ اَپنے طالب علموںکو ان کی مکمل صلاحیتوں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے رہنمائی کرنے میں تعاون کریں۔اُنہوں نے اِس منصوبے کو کامیاب بنانے میں مقامی اِنتظامیہ کی کوششوں کا بھی سراہتے ہوئے اِس بات پر زور دیا کہ اس طرح کی پیش رفت صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب سب مل کر ایک مشترکہ مقصد کے لئے کام کریں۔ اُنہوں نے مزید کہا، ”یہ بنیادی ڈھانچہ اِس بات کو یقینی بنانے کی سمت میں ایک قدم آگے ہے کہ ٹنگمرگ کے بچوں کو اعلی درجے کے تعلیمی وسائل تک رَسائی حاصل ہو۔“وزیرموصوفہ نے اِفتتاح کے بعد گورنمنٹ ڈِگری کالج (جی ڈی سی) ٹنگمرگ کا دورہ کیا اور اُنہوں نے وہاں فیکلٹی اور طالب علموں سے استفساری گفتگو کی ۔اُنہوں نے اَپنے دورے کے دوران کالج کے بنیادی ڈھانچے اور سہولیات کا جائزہ لیا اور اعلیٰ تعلیم کے طالب علموں کے لئے تعلیمی ماحول کو بہتر بنانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ اُنہوں نے اعلیٰ تعلیم میں سرمایہ کاری کی اہمیت کا اعادہ کیا اور طلبا¿ کو تعلیمی مہارت حاصل کرنے میں مدد فراہم کی۔ اُنہوں نے یقین دِلایا کہ حکومت نوجوانوں کی مستقبل کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے اعلیٰ تعلیمی اِداروں کے لئے دستیاب وسائل کو بہتری لاتی رہے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں وکشمیر کے سپورٹس کو اعلیٰ درجے کی سطح تک پہنچایا جائے گا: ستیش شرما

صارفین کے لئے غذائی اجناس کی مقدار میں اضافہ ، اعلان جلد متوقع

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سکینہ مسعود نے ٹنگمرگ کے چندی لورہ اور ٹنگمرگ میں3.66کروڑ روپے کی لاگت سے کمپوزٹ سکول عمارت کا اِفتتاح کیاسرمائی تیاریوں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

سکینہ مسعود نے ٹنگمرگ کے چندی لورہ اور ٹنگمرگ میں3.66کروڑ روپے کی لاگت سے کمپوزٹ سکول عمارت کا اِفتتاح کیاسرمائی تیاریوں کا جائزہ لیا

18 نومبر 2024
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ

02 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d