Daily Aftab
7 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

صارفین کے لئے غذائی اجناس کی مقدار میں اضافہ ، اعلان جلد متوقع

by Online Desk
19 نومبر 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر اعظم نے یوٹی سرکار کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کی ہے ۔ وزیر ستیش شرما
سرینگر/وزیر امور صارفین و عوامی تقسیم کاری ستیش شرما نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں لوگوں کو اضافی غذائی اجناس کی فراہمی کے حوالے سے سرکار سنجیدہ ہے اور بہت جلد اس ضمن میں اعلان کیا جائے گا۔ انہوںنے بتایا کی خالی پڑی اسامیوں کو پُر کرنے کےلئے بھی اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔ وزیر موصوف نے کہا کہ اب لوگوں کو زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ انہوںنے بتایا کہ ہماری سرکار جو بھی اقدام اُٹھائے گی وہ عوامی مفاد میں ہوگا اور ہم جموںو کشمیرکے لوگوں کو بہترانتظامیہ فراہم کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرینگے ۔ایس پی اوز کو ابھی تک اجرتیں واگزار نہ ہونے اور سرکار کی جانب سے اس سلسلے میں اقدامات ا ٹھانے کے سال کاجواب دیتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اس ضمن میں جموںو کشمیر پولیس کے اعلیٰ حکام سے بات کی جائے گی اور جتنے بھی مشکلات ہونگے انہیں حل کرناسرکارکی ذمہ داری ہے ۔بھارتیہ جنتاپارٹی کی جانب سے سرکار کوتنقید کانشانہ بنانے کے سوال کاجواب دیتے ہوئے وزیر نے کہاکہ تنقید برائے تعمیرہوتو سر آنکھوں پراگرتنقید برائے تنقید ہو تولوگ بہتر جج ہےں وہ فیصلہ کرے کہ جوکام انہوں نے پچھلے دس برسوں کے دوران کئے ہیںوہ سامنے لائےں ۔ستیش شرما نے کہاکہ وزیراعظم جموںو کشمیر کے تئیں انتہائی سنجیدہ ہے او روزیراعلیٰ کے نئی دہلی دورہ کے وقت وزیراعظم سے ان کی خصوصی ملاقات کے دوران انہیں یقین دالایاگیاکہ نئی سرکار کو مشکلات کاسامنانہیں کرنا پڑیگا ۔مودی نے یقین دلایا کہ جموںو کشمیرکے عوام کوبہترسہولیات فراہم کرنے کے لئے مرکزی سرکار کی جانب سے ہرممکن مدد فراہم کی جائے گی ۔امورصارفین عوامی تقسیم کاری محکمہ کے وزیر نے کہاوزیراعظم نے جس طرح جموںو کشمیرکے تئیں سنجیدگی کامظاہراہ کیاہے ہمیں اس بات کایقین ہے کہ نئی سرکار ان تمام مصائب ومشکلات پر قابوپانے میں کامیاب ہوگی جو اس وقت لوگوں کودرپیش ہیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
حکومت کسانوں کو تعلیم  اور جدید سائنسی معلومات کے ذریعے بااختیار بنانے کیلئے پرعزم۔ چوہان

حکومت کسانوں کو تعلیم  اور جدید سائنسی معلومات کے ذریعے بااختیار بنانے کیلئے پرعزم۔ چوہان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر کے سپورٹس کو اعلیٰ درجے کی سطح تک پہنچایا جائے گا: ستیش شرما
تازہ ترین خبریں

صارفین کے لئے غذائی اجناس کی مقدار میں اضافہ ، اعلان جلد متوقع

19 نومبر 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جانوروں میں گلٹی دار بیماری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے )

26 اگست 2022
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(تمباکو نوشی سے پرہیز لازمی)

29 مئی 2024
ماہ مبارک میں غیر کشمیری گداگروں کی فوج وادی وارد
ادارتی

(شہر و گام بچوں سے بھیک منگوانے کا رحجان بڑھنے لگا)

02 اپریل 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d