Daily Aftab
27 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بی جے پی در پردہ آزاد امیدواروں کی حمایت کر رہی ہے 

by Online Desk
26 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پہاڑی ریز رویشن کو کوئی چھین نہیں سکتا۔ اوڑی میں عمر عبداللہ کا خطاب 

ADVERTISEMENT

سرینگر//ستمبر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج کہا کہ وادی کشمیر میں چند آزادامیدواروں کو بی جے پی کی در پر دہ حمایت حاصل ہے۔ اور بی جے پی جموں کشمیر میں لوگوں کے منڈیٹ کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ عمر عبد اللہ آج اوڑی منی سٹیڈیم میں ایک چناوی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہ ہماری حکومت کے دوران پہاڑی اور گوجر برادریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات حاصل ہوئیں۔وی او آئی کے مطابق عمرعبداللہ نے کہا سابق وزیر محمد شفیع اوڑی محکمہ تعلیم کے وزیر کی حیثیت سے انہوں نے پہاڑی، گجر ریز رویشن اور ان کمیونٹیز کے لیے دیگر سہولیات بھی فراہم کیں۔ عمر عبداللہ نے واضح کیا کہ پہاڑی ریز رویشن کوئی چھین نہیں سکتا اور ناہی ختم کر سکتا۔ کا نفرنس اس ریز رویشن کی حفاظت کرے گی۔ انہوں نے کہا کر نیشنل کانفرنس سرکار نے ہی سب سے پہلے پہاڑی ریز سفارش کی تھی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی کے حمایت یافتہ لوگ صرف پہاڑی، گجر کشمیری ، شیعہ سنی ذاتوں پر لوگوں کو تقسیم رو پیگنڈہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے برادریوں کو تقسیم کرنے کی کوشش کرنے پر بی جے پی پر تنقید کی عمر نے کہا کہ بی جے پی کشمیر میں چند سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑا نہ کر کے آزاد امیدواروں کی حمایت کر رہی ہے جن میں سابق وزیر چودھری تاج محھی الدین بھی شامل ہے۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ اس وقت ہندوستان کے مسلمان عدم تحفظ کے شکار ہیں اور وہ خوف محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ کشمیریوں کو اس با روزیر اعظم کو واضح پیغام دینا ہوگا کہ 15 اگست 2019 کا فیصلہ ہمیں منظور نہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہلی کی سرکار آزاد امیدواروں کی حمایت کر کے این سی کو خاموش کرنا چاہتا ہے۔ اسی لیے یہ تمام اے بی سی ٹیمیں صرف این سی کے خلاف بولتی ہیں یہی وجہ ہے کہ پیپلز کا نفرنس، اپنی پارٹی اور بی جے پی حمایت یافتہ آزاد امیدوار بی جے پی کے خلاف بات نہیں کرتے۔ اس سے آپ کو آزاد امیدواروں کے ایجنڈے کا پتہ چل گیا ہو گا۔ عمر نے مزید کہا کہ جن لوگوں کا بی جے پی کے ساتھ معاہدہ ہے وہ عوام کے مطالبات کو پورا نہیں کریں گے۔ عمر نے مزید کہا ، سابق وزیر چوہدری تاج محی الدین بی جے پی کے پراکسی ہیں اسلئے بی جے پی اور اپنی پارٹی ان کی حمایت کر رہی ہے۔ نیشنل کانفرنس ممبر پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو اس با روٹ ڈال کر وز یر اعظم نریندر مودی کو قرا را جواب دینا ہوگا۔ ہمیں انہیں بتانا ہوگا کہ آپ کشمیریوں کے ساتھ جو کچھ کر رہے ہیں وہ ہمیں قبول نہیں ہے۔ مسئلہ کشمیر حل کریں اور ہمارے تمام حقوق ہمیں واپس دیں ورنہ جموں و کشمیر کے حالات بہتر نہیں ہوں گے

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ڈی ڈی سی نشستوں کےلئے نتائج کا اعلاندرگمولہ اور حاجن بانڈی پورہ میں آزاد امیدواروں نے میدان مارلیا

جموں ضلع کے 11اَسمبلی حلقوں میں 12لاکھ سے زائد رائے دہندگاناَپنے حق رائے دہی کا اِستعمال کریں گے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر میں تعمیر و ترقی ، روزگار اور خوشحالی کا انقلاب ضرور آئے گا / عمر عبد اللہ
تازہ ترین خبریں

بی جے پی در پردہ آزاد امیدواروں کی حمایت کر رہی ہے 

26 ستمبر 2024
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d