Daily Aftab
25 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کپواڑہ میں الیکشن اوبزروروں کی موجودگی میں دوسری اِی وِی ایم رینڈمائزیشن مکمل

by Online Desk
19 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ضلع کپواڑہ کے تمام چھ اسمبلی حلقوں کے لئے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (اِی وِی ایم) کی دوسری رینڈمائزیشن آج عام الیکشن اوبزروروں ، اُمیدواروں اور مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ جنرل اوبزرور ترہگام کپواڑہ پی ہیما لتھا ، جنرل اوبزرور ہندواڑہ، پنکج کے پانڈے، جنرل اوبزرور کرناہ پرکاش بندو، جنرل اوبزرور لولاب شیوانگ گیاچھو بھوٹیا اورضلع چنائو آفیسر آیوشی سوڈن کی نگرانی میںرینڈمائزیشن کے دوسرے مرحلے کے تحت الیکشن کمیشن آف اِنڈیا (اِی سی آئی) کے مقررہ رہنما خطوط کے مطابق ایک مخصوص آن لائن سافٹ ویئر جے کے اِی ڈِی آئی ایس کے ذریعے چھ اسمبلی حلقوں کے تمام پولنگ سٹیشنوں کو اِی وِی ایم الاٹ کی گئیں۔دوسرے رینڈمائزیشن میں کرناہ، ترہگام، کپواڑہ، لولاب، ہندواڑہ اور لنگیٹ اسمبلی حلقوں سمیت تمام چھ اسمبلی حلقوں کے پولنگ سٹیشنوں کے لئے بیلٹ یونٹوں، کنٹرول یونٹوں اور وِی وِی پی اے ٹی سمیت اِی وِی ایم مختص کئے گئے۔اس کے بعد جنرل اوبزروروں، ریٹرننگ افسران اور امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے درمیان ایک بات چیت بھی ہوئی تاکہ اِنتخابی عمل سے متعلق تمام شکوک و شبہات کو دور کیا جا سکے۔اِس موقعہ پر بتایا گیا کہ ضلع کے تمام چھ اسمبلی حلقوں میں پرامن، منصفانہ اور پُرامن اِنتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کے مینڈیٹ کے مطابق تمام شرائط پوری کی جارہی ہیں۔ضلع چنائو آفیسر نے کہا کہ 85 برس سے زیادہ عمر کے رائے دہندگان اورجسمانی طور خاص اَفراد (پی ڈبلیو ڈی) کو 40 فیصد معیار کے ساتھ سہولیت فراہم کرنے کے لئے 23، 24 اور 25 ؍ستمبر کو ہوم ووٹنگ کا اِنعقاد کیا جا رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ بزرگ شہریوں اور پی ڈبلیو ڈی ووٹروں کی سہولیت کے لئے ہوم ووٹنگ کے لئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب

مودی کا جموں کشمیر کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے عزم کا اعادہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کپواڑہ میں الیکشن اوبزروروں کی موجودگی میں دوسری اِی وِی ایم رینڈمائزیشن مکمل
تازہ ترین خبریں

کپواڑہ میں الیکشن اوبزروروں کی موجودگی میں دوسری اِی وِی ایم رینڈمائزیشن مکمل

19 ستمبر 2024
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d