Daily Aftab
25 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بی جے پی کے پاس تین سیاسی خاندانوں کی تنقید کرنے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے : عمر عبداللہ

by Online Desk
19 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگرْنیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے پاس جموں و کشمیر میں تین سیاسی خاندانوں کو تنقید کا نشانہ بنانے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے ۔انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ ان کے پاس گذشتہ پانچ برسوں سے لوگوں کو دکھانے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے ۔موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو وسطی ضلع بڈگام میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔وزیر اعظم کے سری نگر میں انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پی ڈی پی کو نشانہ بنانے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘ہم بی جے پی سے اور کیا امید رکھ سکتے ہیں وہ کسی دوسری چیز کے بارے میں بات نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ ان کے پاس گذشتہ پانچ برسوں سے لوگوں کو دکھانے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے ‘۔ان کا کہنا تھا: ‘مجھے معلوم نہیں ہے کہ وزیر اعظم نے سری نگر میں کیا کہا لیکن میں یہ سکتا ہوں کہ انہوں نے تین خاندانوں کے خلاف بولا ہوگا’۔عمر عبداللہ نے کہا: ‘انہوں نے اس چیز پر بات نہیں کی ہوگی کہ گذشتہ پانچ سال کس طرح ضائع کئے گئے اور جموں میں کس طرح دہشت گردانہ واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے اورلوگ کس قدر ناراض ہیں’۔انہوں نے کہا: ‘بی جے پی کے پاس جموں و کشمیر کے لوگوں کو بیچنے کے لئے اور کچھ بھی نہیں ہے ‘۔ان کا کہنا تھا کہ انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران گذشتہ روز جنوبی کشمیر کے لوگوں نے نیشنل کانفرنس کے حق میں ووٹ ڈالے جس کو کوئی نظر انداز نہیں کر سکتا ہے ۔ایک سوال کے جواب میں موصوف نائب صدر نے کہا: ‘مجھے یاد نہیں ہے کہ وزیر اعظم نے کب پارلیمنٹ میں کسی سوال کا جواب دیا ہے ، میں نے آپ کو پارلیمنٹ میں کبھی کسی سوال کا جواب دیتے ہوئے نہیں سنا’۔انہوں نے کہا: ‘ہم وہ لوگ ہیں جو منتخب ہونے کے بعد ہر سوال کا جواب دیتے ہیں ہم کہیں چھپتے نہیں ہیں’۔پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف کے ایک بیان پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا: ‘خواجہ آصف کون ہیں ،پاکستان کا ہمارے ساتھ کیا تعلق ہے ، ہم پاکستان کا حصہ نہیں ہیں، انہیں اپنے معاملات پر کام کرنا چاہئے ‘۔انہوں نے کہا: ‘پاکستان کو ہمارے الیکشن میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے ، وہ اپنی جمہوریت کے تحفظ کے لئے کام کریں،ہم اپنے جمہوری عمل میں حصہ لے رہے ہیں’۔یو این آئی-

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اُنتّی ہڈا : بیڈمنٹن کی دنیا میں کم عمر اور ابھرتی ہوئی نئی سنسنی خیز ہندستانی شٹلر

اُنتّی ہڈا : بیڈمنٹن کی دنیا میں کم عمر اور ابھرتی ہوئی نئی سنسنی خیز ہندستانی شٹلر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر میں تعمیر و ترقی ، روزگار اور خوشحالی کا انقلاب ضرور آئے گا / عمر عبد اللہ
تازہ ترین خبریں

بی جے پی کے پاس تین سیاسی خاندانوں کی تنقید کرنے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے : عمر عبداللہ

19 ستمبر 2024
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d