Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 عالمی نظام میں بھارت کی پوزیشن ’وشو بندھو‘ کی ہے۔ انل چوہان

by Online Desk
18 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔/۔چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان نے کہا ہے کہ عالمی نظام میں بھارت کا مقام ’وشو مترا‘ اور ’وشو بندھو‘ کا ہے۔ وہ 18 ستمبر 2024 کو نئی دہلی میں ہیڈکوارٹرانٹیڈ ڈیفنس اسٹاف کے ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے زیر اہتمام فارن سروس اتاشی (ایف ایس اے) کے لیے ایک کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ سی ڈی ایس نے ملٹری ڈپلومیسی کی اہمیت کو اجاگر کیا جس میں ایف ایس اے کو اہم کردار ادا کرنا ہے۔دوسری جنگ عظیم کے بعد سے سب سے زیادہ پرتشدد دہائی میں، تنازعات پر قابو پانے کے لیے ممالک میں طاقت کے استعمال کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورت حال اور عدم تحفظ ممالک کو اپنی قومی سلامتی کی حکمت عملی کی تجدید کرنے اور دفاع پر اخراجات میں اضافہ کرنے پر مجبور کر رہا ہے‘‘، سی ڈی ایس نے بھارت کے دفاع کے چار مختلف شعبوں یعنی آپریشنل تیاری، جدیدکاری، تبدیلی اور دیسی کاری پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا۔ انھوں نے ڈیٹا سینٹرک وار فیئر کی اہمیت اور جنگ میں انقلاب لانے میں مصنوعی ذہانت کے کردار پر زور دیا۔ سی ڈی ایس نے دفاعی صلاحیت کی ترقی اور تزویراتی خودمختاری کے لیے بھارت کے خود انحصاری کے بارے میں بصیرت فراہم کی۔ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی (ڈی جی ڈی آئی اے( لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا نے ایف ایس اے کو آگاہ کیا کہ بھارت کی دفاعی سفارتکاری سرگرمیوں کی نوعیت کے ساتھ ساتھ جغرافیائی کوریج کے لحاظ سے تیزی سے پھیل رہی ہے جس میں سیکورٹی تعاون ایک اہم جزو ہے۔ انھوں نے دفاع میں خود انحصاری اور دیسی کاری کے وژن کو اجاگر کیا اور ایف ایس اے پر زور دیا کہ وہ جدید کاری کے پروگراموں میں براہ راست تجربہ حاصل کریں۔دفاعی موضوع کے ماہرین نے ایف ایس اے کو بھارت کے اسٹریٹجک نقطہ نظر کا ایک جامع جائزہ پیش کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) راج شکلا نے ’بھارت کی قومی سلامتی: چیلنجز اور مواقع‘، وائس ایڈمرل پردیپ چوہان (ریٹائرڈ) نے ’ہند بحرالکاہل خطے کے مسابقت، تعاون اور چیلنجز‘ پر تبادلہ خیال کیا اور لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) راکیش شرما نے ’گرے زون وارفیئر اور سیکیورٹی ڈائنامکس پر اثرات‘ پر بصیرت فراہم کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
”ون نیشن ون الیکشن“ کی تجویز کو منظوری

”ون نیشن ون الیکشن“ کی تجویز کو منظوری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

معاشی بدحالی کے باوجود پاک فوج ہمارے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے۔ انل چوہان
تازہ ترین خبریں

 عالمی نظام میں بھارت کی پوزیشن ’وشو بندھو‘ کی ہے۔ انل چوہان

18 ستمبر 2024
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d