Daily Aftab
23 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مودی جی نے 100دن کے ایجنڈے کا زور زور سے بگل بجایا تھا، اب 95 دن گزر چکے ہیں اور مخلوط حکومت ڈگمگا رہی ہے: کھڑگے

by Online Desk
12 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کی تیسری میعاد کے گزشتہ 95 دنوں میں جو بھی غلط کام ہوئے ہیں اس کا خمیازہ ملک بھگت رہا ہے ۔ مسٹر کھڑگے نے ٹوئٹ کر کے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا "نریندر مودی جی، آپ نے انتخابات سے پہلے ہی 100 دن کے ایجنڈے کا زور زور سے بگل بجایا تھا، اب 95 دن گزر چکے ہیں اور آپ کی مخلوط حکومت ڈگمگا رہی ہے ۔” حکومت کے 95 دن کے کام کاج کا حوالہ دیتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے کہا "آئیے مختصراً جائزہ لیں- آپ کی حکومت غریب اور متوسط طبقے کی کمر توڑنے کے لیے عوام مخالف بجٹ لائی ہے ۔ جموں و کشمیر میں خاص طور پر جموں میں دہشت گردانہ حملے ہوئے ، جس میں فوج کے کئی بہادر جوانوں کو شہادت دینی پڑی اور گزشتہ 16 ماہ سے منی پور جل رہا ہے ، وزیر اعظم نے پیچھے مڑ کر بھی وہاں نہیں دیکھا۔ کانگریس صدر نے کہا ” بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) مودی-اڈانی میگا گھوٹالے میں سیبی کی چیئرپرسن کا جو رول سامنے آیا ہے اور دیگر مالیاتی لین دین سامنے آئے ہیں، ان سے بی جے پی بھاگ نہیں سکتی ۔ این ای ای ٹی پیپر لیک گھوٹالہ ہو یا بے روزگاری کے خوفناک مناظر، مودی حکومت ہر قدم پر نوجوانوں کو دھوکہ ہی دیا ہے ۔” مہاراشٹر میں چھترپتی شیواجی کا مجسمہ ہو، نئی پارلیمنٹ ہو ، ایئرپورٹ کی چھت ہو یا اجودھیا میں بھگوان کا مندر، ریلوے ، سڑک پل جو بھی بنانے کا دعویٰ کیا گیا، ان سب میں خامیاں پائی گئی ہیں او ریلوے کی سیکورٹی درہم برہم ہوگئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کئی شہروں میں سیلاب جیسے حالات ہیں اور ریاستوں کو مناسب سیلاب راحت فراہم نہیں کی گئی ہے ۔مسٹر کھڑگے نے کہا "لوگوں اور انڈیا اتحاد کی جماعتوں کی وجہ سے ، آپ کو وقف بل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی ) کے حوالے کرنا پڑا، یو پی ایس پر ‘یو’ ٹرن لینا پڑا، لیٹرل انٹری پر آئین کی حمایت کرنی پڑی۔” مسٹر کھڑگے نے کہا “کوئی نہیں جانتا کہ 100 دنوں کا ایجنڈا کیا تھا

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
فوج کی جانبازی پرسوال اٹھانے والوں کوعوام برداشت نہیں کرینگے: راجناتھ

 بھارتی فضائیہ اور دفاعی شعبہ آتم نربھر بھارت کی طرف سے تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ وزیر دفاع

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مدھیہ پردیش میں کھڑگے نے کیے کئی اعلانات، 500 روپے میں رسوئی گیس سلنڈر اور 100 یونٹ بجلی مفت دینے کا وعدہ
تازہ ترین خبریں

مودی جی نے 100دن کے ایجنڈے کا زور زور سے بگل بجایا تھا، اب 95 دن گزر چکے ہیں اور مخلوط حکومت ڈگمگا رہی ہے: کھڑگے

12 ستمبر 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی

03 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(مرکزی وزرا کی وادی آمد اور اہمیت)

19 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d