Daily Aftab
26 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مذہب کے نام پر ووٹ مانگنے والوں کو مسترد کرنا لازمی: عمر عبداللہ

by Online Desk
10 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے منگل کو کہا کہ جو لوگ آج پھرسے مذہب کا استعمال کرکے لوگوں کو ڈرا دھمکا کر ووٹ مانگنے نکلے ہیں اُن سے جموں وکشمیر کے عوام کو ہوشیا ررہنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اگر ہم گذشتہ10سال پر نظر ڈالیں تو یہاں ہر ایک مذہب کے لوگ پریشان ہیں، ہر مذہب کے نوجوان بے روزگار ہیں، ہر مذہب کے صارفین کا راشن کم کیا گیا اور اب وقت آگیا ہے کہ اس جماعت سے حساب مانگا جائے جو گذشتہ10سال سے یہاں براہ راست حکومت کررہے ہیں۔ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے آج کشتواڑ اور پاڈر میں متعدد چنا[؟]ی جلسوں سے خطاب کے دوران کیا۔ عمر عبداللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ [؟]گذشتہ10سال سے یہاں بھاجپا کی براہ راست حکمرانی چل رہی ہے ، 2014کے بعد بی جے پی نے پی ڈی پی کیساتھ ہاتھ ملایا، جیسے ہی وہ حکومت ٹوٹی تو ہاں راج بھون سے حکمرانی شروع ہوئی اور براہ راست ایل جی کے ذریعے بی جے پی حکومت قائم رہی۔انہوں نے کہا کہ موجودہ الیکشن میں جموں وکشمیر کے عوام کو بی جے پی سے سوال کرنا چاہئے کہ پچھلے 10سال میں آپ کی ڈبل انجن سرکار نے یہاں کیا بہتری لائی؟ ۔ کشتواڑ کے عوام کا ان 10برسوں میں سوائے مایوسی اور پریشانیوں کے کیا ملا؟ آج یہاں 4بڑے بجلی پروجیکٹوں پر کام جاری ہے ، ان پروجیکٹوں کا یہاں کے عوام کو کتنا فائدہ پہنچ رہاہے ؟اُن کا کہنا تھا کہ نیشنل کانفرنس کی حکومت آئی تو ان دریا[؟]ں، ان پہاڑوں اور ان جنگلات پر سب سے پہلا حق یہاں کے عوام کا ہوگا، ہم بجلی فیس سے راحت کیلئے ہر صارف کو 200یونٹ بجلی مفت فراہم کریں گے ، مہنگائی سے مقابلہ کیلئے معیشی طور پسماندہ کنبوں کو سالانہ 12گیس سلینڈر فراہم کریں گے ، مفت راشن کا کوٹا 10کلو تک بڑھا دیںگے اور راشن گھاٹوں سے چینی اور مٹی کے تیل کی سپلائی دوبارہ بحال کرنے کی کوشش کریں گے ۔انہوں نے عوام سے کہا کہ آپ کا ووٹ آپ کے پاس قیمتی امانت ہے ، اس ووٹ سے بہت کچھ بدلا جاسکتا ہے ، آپ اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کیجئے اور اپنے بہتر مستقبل اور مشکلات کو دور کرنے کیلئے ایک بہترین اور صحیح نمائندہ چُنئے ، اور نیشنل کانفرنس اُمیدوار سجاد کچلو سے بہتر آپ کیلئے کوئی نہیں ہوسکتا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب

(انتخابی مہم کے دوران منشوروں کی وضاحت کی جاے)

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھاجپا اور اس کے حامی لوگوں کو تقسیم کرنے کی کوششوں میں مصروف/عمر عبداللہ
تازہ ترین خبریں

مذہب کے نام پر ووٹ مانگنے والوں کو مسترد کرنا لازمی: عمر عبداللہ

10 ستمبر 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
تبرک حسین کی لاش پاک حکام کے حوالے کر دی گئی
تازہ ترین خبریں

تبرک حسین کی لاش پاک حکام کے حوالے کر دی گئی

05 ستمبر 2022
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے عالمی منڈی پر قبضہ کر سکتا ہے۔ نتن گڈکری

10 ستمبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d