Daily Aftab
10 جولائی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیراعظم مودی کا3انتخابی ریلیوں سے خطاب

by Online Desk
05 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں صوبہ میں 2اور کشمیرمیں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کا پروگرام
ٓٓآج اور کل مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کی جموں میں انتخابی سرگرمیاں
سری نگر / ٓٓآج اور کل جموں میں مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کی انتخابی سرگرمیوں کے بیچ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جموں و کشمیرشاخ کے جنرل سکریٹری(تنظیم ) اشوک کول نے جمعرات کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ،جموں و کشمیر میں 3 انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔جے کے این ایس کے مطابق اشوک کول نے یہاں مقامی صحافیوں کو بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جموں ڈویڑن میں2اور کشمیر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 6ستمبر کو جموں میں بی جے پی کا انتخابی منشور جاری کریں گے اور یہاں2 روزہ دورے پر آئیں گے۔بی جے پی یو ٹی کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ امت شاہ جمعہ کو جموں و کشمیر کے دورے کے دوران وادی کا دورہ بھی کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی امیدواروں نے بدھ کو سری نگر میں اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے اور بہت سے لوگ ان کی حمایت میں نکلے۔اشوک کول کا کہناتھاکہ کشمیر کے لوگوں کو وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت پر بھروسہ ہے اور وہ جاری اسمبلی انتخابات کے دوران بی جے پی کی حمایت کریں گے۔اس دوران بی جے پی ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی انتخابی ریلی ڈوڈہ ضلع میں ہونے کا امکان ہے۔بنیادی ڈھانچے، سیکورٹی اور سیاحت کی ترقی کو اجاگر کرنے کے لیے جو جموں و کشمیر میں پچھلے دس سالوں کے دوران ہوئی ہے، پارٹی کو وزیر اعظم جیسے کرشماتی لیڈر اور ہجوم کھینچنے والے کی ضرورت ہے۔بی جے پی بغیر کسی اتحاد کے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات لڑ رہی ہے۔ پارٹی کے جموں و کشمیر کے صدر رویندر رینا نے کہا ہے کہ بی جے پی وادی کے کچھ حلقوں میں زمینی صورتحال کے لحاظ سے کچھ آزاد امیدواروں کی حمایت کر سکتی ہے۔کانگریس اور نیشنل کانفرنس نے بی جے پی کو مقابلہ دینے کےلئے قبل از انتخابات اتحاد بنایا ہے۔نیشنل کانفرنس51 سیٹوں پر امیدوار کھڑا کر رہی ہے اور کانگریس 32 سیٹوں پر جبکہ دونوں پارٹیوں نے2 سیٹیں چھوڑی ہیں، ایک وادی میں سی پی آئی (ایم) کے لیے اور دوسری جموں ڈویڑن میں پینتھرس پارٹی کے لیے۔جموں ڈویڑن میں نگروٹہ، بانہال، ڈوڈا اور بھدرواہ اور وادی میں سوپور کی 5 سیٹوں پر، نیشنل کانفرنس اور کانگریس دونوں اپنے اپنے امیدواروں کو میدان میں اتاریں گی ،اورا سکو دوستانہ مقابلہ کہاگیاہے۔جموں و کشمیر میں90رکنی اسمبلی کی47سیٹیں کشمیر وادی میں اور43نشستیں جموں ڈویڑن میں ہیں۔ ان میں سے9درجہ فہرست قبائل اور 7 درجہ فہراست ذاتوں کیلئے مخصوص یا ریزرو ہیں۔ قابل ذکرہے کہ بھاجپا کے سابق جنرل سیکرٹری رام مادھو نے بدھ کوسری نگرمیں کہاکہ پارٹی نے کل45سیٹیں حاصل کرنے کا ہدف رکھاہے ،جن میں سے 35جموں ڈویژن اور10کشمیر وادی 

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

5 دنوں میں 93ہزار سے زائد یاتریوں کی آمدتعداد 1لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان

پولیس سربراہ کا دورہ بال تل

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

اسی بارے میں

بال تل یاتریوں کے دوقافلے امرناتھ یاتراکی جانب روانہ ہوئے
تازہ ترین خبریں

5 دنوں میں 93ہزار سے زائد یاتریوں کی آمدتعداد 1لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان

08 جولائی 2025
پولیس سربراہ کا دورہ بال تل
تازہ ترین خبریں

پولیس سربراہ کا دورہ بال تل

08 جولائی 2025
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

08 جولائی 2025
مساجد کو صرف عبادت گاہوں تک محدود نہ رکھا جائے
تازہ ترین خبریں

مساجد کو صرف عبادت گاہوں تک محدود نہ رکھا جائے

08 جولائی 2025
گڈکری ، نقوی ، گری راج سمیت 6 مزید وزراءجموں و کشمیر کا دورہ کریں گے
تازہ ترین خبریں

ٹرانسپورٹ ملک میں 40 فیصد آلودگی کے لئے ذمہ دار: نتن گڈکری

08 جولائی 2025
 بھارت اور یورپی یونین  کے بیچ  سٹریٹیجک  شراکت داری’ نامیاتی  و  قدرتی ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم مودی کی برازیل کے صدر کیساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری کو وسیع کرنے پر بات چیت

08 جولائی 2025
چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی
تازہ ترین خبریں

چین کی جانب سے تائیوان آبنائے پرواز کے نئے راستے کے آغاز کے بعد امریکہ نے بات چیت پر زور دیا

08 جولائی 2025
حج 2022 کیلئے مرکزی حج کمیٹی کو صرف 92 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں
تازہ ترین خبریں

بھارتی حج کمیٹی نے، حج 2026 کے لئے درخواست کا عمل شروع کردیا

08 جولائی 2025
آﺅاسکول چلیں ہم !وادی میں 02مارچ سے ہوگا درس و تدریس کا عمل دوبارہ بحال
تازہ ترین خبریں

وادی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، گرمائی تعطیلات کے بعد اسکول آج سے دوبارہ کھل گئے

08 جولائی 2025
Next Post
بی جے پی جموں کشمیر کی پانچوں نشستوں پر انتخاب لڑے گی اور کامیابی حاصل کرے گی 

اب کی بارجموں و کشمیر میں ہم حکومت بنائیں گے نوشہرہ ہو یا دیگر علاقے، جموں و کشمیر میں بھاجپاکی مضبوط لہر:رویندر رینا

اہم خبریں

5 دنوں میں 93ہزار سے زائد یاتریوں کی آمدتعداد 1لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان

پولیس سربراہ کا دورہ بال تل

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان اور ملائیشیا نے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دیا۔ مودی
تازہ ترین خبریں

وزیراعظم مودی کا3انتخابی ریلیوں سے خطاب

05 ستمبر 2024
اپنے آدھار کو دھوکہ دہی اورغلط استعمال سے بچائیں
ادارتی

آیوشمان ہیلتھ کارڈ کی اہمیت اور افادیت

24 دسمبر 2023
اننت ناگ میں 3 مارچ کو 1 لاکھ 43 ہزار 5 سو 54بچوں کو پولیو مخالف قطرے پلائے جائےں کے
تازہ ترین خبریں

اننت ناگ میں 3 مارچ کو 1 لاکھ 43 ہزار 5 سو 54بچوں کو پولیو مخالف قطرے پلائے جائےں کے

02 مارچ 2024
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d