Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بنگلہ دیش نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کلین سویپ کیا

by Online Desk
03 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

راولپنڈی،/ حسن محمود اور ناہید رانا کی عمدہ گیند بازی اور پھر ذاکر حسن (40)، نجم الحسن شانتو (38) اور مومن الحق (34) کی جدوجہد سے پر اننگز کی بنیاد پر بنگلہ دیش نے منگل کے روز پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے کردو میچوں کی ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی۔ آج دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز بنگلہ دیش نے دوسری اننگ میں کل کے اسکور 42 رنز سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ ابھی ٹیم کا اسکور 70 رنز تک پہنچا تھا کہ میر حمزہ نے ذاکر حسن (40) کو آ¶ٹ کر کے پاکستان کو پہلی کامیابی دلائی۔ اس کے بعد شادمان اسلام (24) خرم شہزاد کا شکار بنے ۔ مومن الحق کے ساتھ مل کر کپتان نجم الحسن شانتونے اننگ کو سنبھالا۔ دونوں کے درمیان 57 رنز کی شراکت ہوئی۔ آغا سلمان نے نجم الحسن شانتو (38) کو آ¶ٹ کر کے بنگلہ دیش کو تیسرا جھٹکا دیا۔ اس کے باوجود بنگلہ دیش کے بلے بازوں نے صبر کا مظاہرہ کیا۔ مومن الحق (34) رن بناکرآ¶ٹ ہوئے ۔ مشفق الرحیم (22) اور شکیب الحسن (17) رنز بنانے کے بعد ناٹ آ¶ٹ رہے ۔بنگلہ دیش نے 56 اوورز میں 185 رنز بنائے اور میچ چھ وکٹوں سے جیت لیا۔ پاکستان کی جانب سے میر حمزہ، خرم شہزاد، ابرار احمد اور آغا سلمان نے ایک ایک بلے باز کو آ¶ٹ کیا۔ اس سے قبل ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پیر کو حسن محمود (پانچ وکٹ) اور ناہید رانا (چار وکٹ) کی خطرناک گیندبازی کے دم پر بنگلہ دیش نے پاکستان کو دوسری اننگ میں 172 رن پر آل آ¶ٹ کردیا اوراسے 184 رنز کا ہدف ملا۔ بارش شروع ہونے سے پہلے بنگلہ دیش نے دوسری اننگ میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 42 رنز بنا لیے تھے ۔پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز میں صائم ایوب (20)، شان مسعود (28)، بابر اعظم (11)، سعود شکیل (ایک) رن بناکر آ¶ٹ ہوئے ۔ ایک وقت 81 کے اسکور پر پاکستان کی چھ وکٹیں گر چکی تھیں۔ ایسے وقت میں محمد رضوان (43) اور آغا سلمان ناٹ آ¶ٹ (47) نے دوبارہ اننگ کو سنبھالا۔ حسن محمود نے 37ویں اوور میں محمد رضوان کو آ¶ٹ کر کے اس شراکت داری کو توڑا۔ اس کے بعد کے چار بلے باز تو چل میں آیا کی طرز پرایک ایک کر کے پویلین لوٹ گئے ۔ پاکستان کی دوسری اننگ 46.4 اوورز میں 172 رن پر سمٹ گئی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے حسن محمود نے پانچ اور ناہید رانا نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ تسکین احمد نے ایک بلے باز کو آ¶ٹ کیا۔ بارش کے باعث جب میچ روکا گیا تو بنگلہ دیش نے سات اوورز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 42 رنز بنا لیے تھے اور اسے جیت کے لیے ابھی 148 رنز درکار تھے ۔ اتوار کو لٹن کمار داس (138) سنچری اور مہدی حسن میراز (78) کی نصف سنچری اننگز کی بدولت بنگلہ دیش نے اتوار کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگ کی بنیاد پر 12 رنز سے پیچھے رہنے کے بعد حسن محمود کی شاندارگیندبازی کے دم پر پاکستان پر دبا¶ بنایاتھا۔ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی گیندباز خرم شہزاد کی خطرناک گیندبازی (90 رنز پر چھ وکٹ) کی بدولت بنگلہ دیشی ٹیم کے سات کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی نہ پہنچ سکے ۔ محض چار کھلاڑی ڈبل فیگر تک پہنچے جس میں سنچری بنانے والے کے علاوہ مہدی حسن میرازا نے (78) اورحسن محمود ناٹ آ¶ٹ (13) اور شادمان اسلام 10 رن شامل ہیں۔ بنگلہ دیش کو 11 اضافی رنز ملے ہیں۔ بنگلہ دیش کی اننگ 78.4 اوورز میں 162 کے اسکور پر سمٹ گئی۔پاکستان کو پہلی اننگ کی بنیاد پر 12 رنوں کی برتری حاصل ہوئی تھی۔
پاکستان کی جانب سے خرم شہزاد نے چھ اور میر حمزہ اور آغا سلمان نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ یواین آئی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کشمیر میں رواں ہفتے کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

(موسم کی قہر سامانیاں اور ٹریکنگ ٹیموں کی مہم جوئی )

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بنگلہ دیش نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کلین سویپ کیا
تازہ ترین خبریں

بنگلہ دیش نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کلین سویپ کیا

03 ستمبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d