Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اَنفورسمنٹ ایجنسیوں نے ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی عمل آوری کے پہلے 12دِنوں میں5.71 کروڑ روپے کی نقدی ، منشیات اور شراب ضبط کی

by Online Desk
29 اگست 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اِنتخابی عمل کے تقدس کو برقرار رکھنے کیلئے پُر عزم ہیں۔چیف الیکشن آفیسر جموںوکشمیر
جموں و کشمیر یونین ٹریٹری میں عملانے والی ایجنسیوں نے اِنتخابی عمل کے تقدس کو برقرار رکھنے اور آئندہ جموں و کشمیر اسمبلی اِنتخابات۔ 2024 میں تمام اُمیدواروں کو مساوی میدان فراہم کرنے کے الیکشن کمیشن آف اِنڈیا (اِی سی آئی) کے مشن کو پورا کرنے کے لئے ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی عمل آوری کے پہلے 12 دِنوں میں 5.71 کروڑ روپے کی نقد رقم اور منشیات اور شراب سمیت دیگر مواد ضبط کیا گیا۔ ضبط کی گئی نقد رقم اور دیگر مفت چیزیں جموں و کشمیر اَسمبلی اِنتخابات کے دوران رائے دہندگان کو متاثر کرنے کے لئے تھیں جو 18 ستمبر 2024 ءسے جموں وکشمیر یوٹی میں 3 مرحلوں میں شروع ہونے والے ہیں جس میں 88 لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان اَپنے اِنتخابی حق رائے دہی کا اِستعمال کرنے کے اہل ہیں۔چیف الیکٹورل آفیسرجموںوکشمیر کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف اِنڈیا کے ذریعے جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے عام اِنتخابات کے اعلان کی تاریخ سے لے کر جموں و کشمیر یوٹی میں مختلف عملانے والی ایجنسیوں نے ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی عمل آوری کے پہلے 12 دنوں میں 5.71 کروڑ روپے مالیت کی منشیات ، نقدی اور شراب ضبط کی گئی ہے۔محکمہ پولیس کی جانب سے 5.02 کروڑ روپے، ایس جی ایس ٹی،سی ٹی 52 لاکھ روپے اور این سی بی کی 11 لاکھ روپے مالیت کی ضبطی شامل ہے۔الیکشن ڈیپارٹمنٹ نے جموںوکشمیر یوٹی میں آزادانہ اور منصفانہ اسمبلی اِنتخابات کو یقینی بنانے کے لئے اَنفورسمنٹ ایجنسیوں کی کوششوں کی ستائش کی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اِنتخابات سے متعلق مختلف سرگرمیوں کی نگرانی اورماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی تعمیل کو روکنے کے لئے جموں اور سری نگر میں سی اِی او آفس میں ایک کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔ اِسی طرح کے منی کنٹرول روم ہر ڈی اِی او آفس میں بھی قائم کئے گئے ہیں جو چوبیس گھنٹے کام کر رہے ہیں۔ یہاں تمام الیکٹرانک میڈیا چینلوں، سوشل میڈیا پلیٹ فارموںکی نگرانی کی جاتی ہے، کسی بھی خلاف ورزی کا پتہ چلنے پر متعلقہ آر او اور اے آر او نوٹس جاری کرتے ہیں۔ کنٹرول روم میںماڈل کوڈ آف کنڈکٹ (ایم سی سی) کی خلاف ورزیوں کو تلاش کرنے کے علاوہ تمام صد فیصد پولنگ سٹیشنوں کی لائیو فیڈ اور اِنتخابی پارٹیوں کے لئے اِستعمال ہونے والی تمام گاڑیوں کی جی پی ایس گاڑیوں کی ٹریکنگ بھی کرنا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اجیت ڈوول اور سری لنکا کے صدر نے دو طرفہ اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا

اجیت ڈوول اور سری لنکا کے صدر نے دو طرفہ اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اَنفورسمنٹ ایجنسیوں نے ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی عمل آوری کے پہلے 12دِنوں میں5.71 کروڑ روپے کی نقدی ، منشیات اور شراب ضبط کی
تازہ ترین خبریں

اَنفورسمنٹ ایجنسیوں نے ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی عمل آوری کے پہلے 12دِنوں میں5.71 کروڑ روپے کی نقدی ، منشیات اور شراب ضبط کی

29 اگست 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d