Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دُنیا کے ساتھ برابری کی بنیاد پر باہمی احترام اور وقار

by Online Desk
29 اگست 2024
A A
PM addressing at the inauguration of Vibrant Gujarat Global Summit 2024 at Gandhinagar, in Gujarat on January 10, 2024.

PM addressing at the inauguration of Vibrant Gujarat Global Summit 2024 at Gandhinagar, in Gujarat on January 10, 2024.

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

فارن سروس افسران کو ملک کی ثقافت کو فخر کے ساتھ آگے بڑھانا چاہیے: مودی

نئی دہلیې وزیر اعظم نریندر مودی نے فارن سروس کے افسران سے کہا ہے کہ وہ ملک کی ثقافت کو فخر کے ساتھ آگے بڑھائیں اور نوآبادیاتی ذہنیت سے نجات حاصل کریں۔ انڈین فارن سروس کے 2023 بیچ کے ٹرینی افسران نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس بیچ میں 15 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے 36 ٹرینی افسران ہیں۔ ٹرینی افسران نے وزیراعظم کی قیادت میں خارجہ پالیسی کی کامیابی کو سراہا اور ان سے تجاویز اور رہنمائی طلب کی۔ وزیر اعظم نے مشورہ دیا کہ وہ ملک کی ثقافت کو ہمیشہ فخر اور وقار کے ساتھ اپنے ساتھ لے کر چلیں اور جہاں بھی وہ تعینات ہوں اسے ظاہر کرنے کی کوشش کریں۔ انہوں نے ذاتی طرز عمل سمیت زندگی کے تمام شعبوں میں نوآبادیاتی ذہنیت پر قابو پانے اور اس کی بجائے خود کو ملک کے قابل فخر نمائندوں کے طور پر لے جانے کی بات کی۔وزیراعظم نے کہا کہ عالمی سطح پر ملک کے بارے میں تاثر بدل رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب ہم دنیا کے ساتھ برابری کی بنیاد پر باہمی احترام اور وقار کے ساتھ وابستہ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہندوستان نے دوسرے ممالک کے مقابلے کووڈ وبائی مرض سے کیسے نمٹا۔ انہوں نے ملک کی تیسری بڑی معیشت بننے کی طرف پیش رفت کا بھی ذکر کیا۔ وزیر اعظم نے ٹرینی افسران کو یہ بھی مشورہ دیا کہ وہ بیرون ملک تعینات ہونے پر ہندوستانی تارکین وطن کے ساتھ اپنے تعلقات مضبوط کریں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مدھیہ پردیش میں کھڑگے نے کیے کئی اعلانات، 500 روپے میں رسوئی گیس سلنڈر اور 100 یونٹ بجلی مفت دینے کا وعدہ

خواتین کےخلاف جرائم کو روکنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وائبرنٹ گجرات سمٹ میں متحدہ عرب امارات کے صدر کا تبصرہ انتہائی حوصلہ افزا۔ پی ایم مودی
تازہ ترین خبریں

دُنیا کے ساتھ برابری کی بنیاد پر باہمی احترام اور وقار

29 اگست 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d