Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

خواتین کےخلاف جرائم کو روکنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت

by Online Desk
29 اگست 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملک میں ہر گھنٹے میں خواتین کےخلاف 43 جرائم ریکارڈ کیے جاتے ہیں:کھڑگے
نئی دہلی،ېکانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ ملک میں خواتین کے خلاف مظالم کے واقعات بار بار ہو رہے ہیں اور مودی حکومت نے گزشتہ 10 برسوں میں ان کو روکنے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا، اس لیے اس سمت میں سب کو مل کر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔مسٹر کھڑگے نے کہا، “ہماری خواتین کے ساتھ ہونے والی کوئی بھی ناانصافی ناقابل برداشت، تکلیف دہ اور انتہائی قابل مذمت ہے ۔ ہمیں ‘بیٹی بچا¶’ کی نہیں‘بیٹی کے لیے مساوی حقوق کو یقینی بنانے ’ کی ضرورت ہے ۔ "خواتین کو تحفظ نہیں، خوف سے پاک ماحول کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ہر گھنٹے میں خواتین کے خلاف 43 جرائم ریکارڈ کیے جاتے ہیں۔ روزانہ 22 جرائم ایسے ہیں جو ہمارے ملک کے سب سے کمزور دلت قبائلی برادری کی خواتین اور بچوں کے خلاف درج ہوتے ہیں۔ ایسے بے شمار جرائم ہیں جو درج ہی نہیں ہوتے – ڈرسے ، خوف سے ، سماجی وجوہات کی وجہ سے ۔ وزیر اعظم مودی جی نے لال قلعہ پر اپنی تقریروں میں کئی بار خواتین کی حفاظت کی بات کی ہے ، لیکن ان کی حکومت نے گزشتہ 10 برسوں میں ایسا کچھ ٹھوس نہیں کیا، جس سے خواتین کے خلاف جرائم میں کچھ کمی ہو۔ اس کے برعکس ان کی پارٹی نے کئی بار متاثرہ کی کردار کشی بھی کی ہے ، جو کہ شرمناک ہے ۔کانگریس صدر نے کہا، "کیا ہر دیوار پر ‘بیٹی بچا¶’ پینٹ کرنے سے سماجی تبدیلی آئے گی یا حکومتیں اور امن و امان موثر ہو جائے گا؟ کیا ہم حفاظتی اقدامات کرپارہے ہیں؟ کیا ہمارا نظام انصاف بہتر ہوا ہے ؟ کیا معاشرے کے استحصال زدہ اور محروم طبقے اب ایک محفوظ ماحول میں رہنے کے قابل ہیں؟ کیا حکومت اور انتظامیہ نے واردات کو چھپانے کی کوشش نہیں کی ہے ؟ کیا پولیس نے متاثرین کی آخری رسومات زبردستی کرنا بند کردیا ہے ، تاکہ حقیقت سامنے نہ آسکے ؟مسٹرکھڑگے نے کہا، “ہمیں سوچنا ہوگا کہ جب 2012 میں دہلی میں ‘نربھیا’ کے ساتھ واقعہ پیش آیا تو جسٹس ورما کمیٹی کی سفارشات نافذ ہوئی تھیں، کیا آج ہم ان سفارشات کو پوری طرح نافذ کرنے میں کامیاب ہیں؟ کیا 2013 میں کام کی جگہ پر خواتین کے خلاف جنسی جرائم کی روک تھام سے متعلق ایکٹ کے التزامات پر صحیح طریقے سے عمل کیا جا رہا ہے ، جس سے کام کی جگہ پر ہماری خواتین کے لیے خوف سے پاک ماحول پیدا ہوسکے ؟ آئین نے خواتین کو برابری کا درجہ دیا ہے ۔ خواتین کے خلاف جرائم ایک سنگین مسئلہ ہے

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں و کشمیر میں پی ڈی پی کنگ میکر ثابت ہوگی: التجا مفتی

جموں و کشمیر میں پی ڈی پی کنگ میکر ثابت ہوگی: التجا مفتی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مدھیہ پردیش میں کھڑگے نے کیے کئی اعلانات، 500 روپے میں رسوئی گیس سلنڈر اور 100 یونٹ بجلی مفت دینے کا وعدہ
تازہ ترین خبریں

خواتین کےخلاف جرائم کو روکنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت

29 اگست 2024
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d