Daily Aftab
23 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اگلا صنعتی انقلاب حیاتیاتی معیشت پر مبنی ہوگا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

by Online Desk
14 اگست 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔/اگلا صنعتی انقلاب  حیاتیاتی معیشتپر مبنی ہوگا۔مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نیشنل میڈیا سنٹر، نئی دہلی میں ‘ گلوبل بائیو انڈیا 2024 کے چوتھے ایڈیشن’ کی کرٹین رائزر تقریب میں  آج یہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ اگر 1990 کی دہائی میں آخری صنعتی انقلاب آئی ٹی پر مبنی تھا، تو 21 ویں صدی میں اگلا ایک بائیو اکانومی پر مبنی ہوگا۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی ‘ اسٹارٹ اپ انڈیا اسٹینڈ اپ انڈیا’ کی کال جس نے ٹکنالوجی سائنس اور اختراع سے متعلق اسٹارٹ اپس میں ایک نئے انقلاب کا آغاز کیا جن میں سے بہت سے سمندری معیشت، خلائی معیشت اور بائیو اکانومی سے متعلق ہیں۔گلوبل بایو۔انڈیا، قومی اور بین الاقوامی بائیوٹیکنالوجی اسٹیک ہولڈرز کے لیے ایک میگا انٹرنیشنل ایونٹ، بایو ٹکنالوجی کے محکمے اور اس کے پبلک سیکٹر یونٹ، بائیو ٹیکنالوجی انڈسٹری اسسٹنس ریسرچ کونسل (BIRAC) کی جانب سے ہندوستان کے بائیوٹیکنالوجی کے شعبے کو عالمی سطح پر نمایاں کرنے اور پوزیشن دینے کے لیے ایک اسٹریٹجک اقدام ہے۔گلوبل بائیو انڈیا 2024: ملک کا سب سے بڑا بائیوٹیک ایونٹ 12-14 ستمبر 2024 کو ہال نمبر 5، پرگتی میدان، نئی دہلی میں منعقد ہوگا۔اعلیٰ سطحی کاروباری اور تکنیکی وفود حکومت ہند کی پالیسیوں اور پرائیویٹ سیکٹر کے ساتھ مربوط مسلسل تعاون کے عزم کے ذریعے حمایت یافتہ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی بایو اکانومی اور ترقی کی رفتار کا مشاہدہ کرنے کے قابل ہوں گے۔ اس سے بائیوٹیک سیکٹر کے لیے ” میک اِن انڈیا   اور  سٹارٹ اپ انڈیا دونوں قومی مشنوں کو فروغ ملنے کی امید ہے۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بائیو اکانومی کو فروغ دینے میں حکومت کی ترجیح پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری ترجیح سیاسی مجبوریوں سے قطع نظر قوم اور اس کی معیشت کو بااختیار بنانا ہے۔بائیو ٹکنالوجی کے اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے، ڈاکٹر سنگھ نے نشاندہی کی کہ ہندوستان کی حیاتیاتی معیشت گزشتہ دہائی میں 13 گنا بڑھ گئی ہے، جو 2014 میں 10 بلین ڈالر سے 2024 میں 130 بلین ڈالر سے زیادہ ہو گئی ہے، جس کا تخمینہ 2030 تک 300 بلین ڈالر تک پہنچ جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ہندوستان گلوبل انوویشن انڈیکس میں 2015 میں 81 ویں مقام سے 132 معیشتوں میں سے 40 ویں نمبر پر آگیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
جموں و کشمیرمیں ڈینگی معاملات کی تعداد میں اضافہ

ملک میں ڈینگیول ل کی دیسی ویکسین کی آزمائش شروع

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

2031-32 تک ہندوستان کی نصب شدہ جوہری توانائی کی صلاحیت تین گنا ہوجائے گی۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

اگلا صنعتی انقلاب حیاتیاتی معیشت پر مبنی ہوگا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

14 اگست 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک
تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d