Daily Aftab
20 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کرناٹک میں بدعنوانی کے معاملے پر راجیہ سبھا میں ہنگامہ

by Online Desk
27 جولائی 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی/ کرناٹک میں بدعنوانی کو لے کر جمعہ کو راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ ہوا اور چیئرمین جگدیپ دھنکھر کو ناراض اراکین کے نام ظاہر کرنے کی تنبیہ کرنی پڑی۔صبح ایوان کی کارروائی شروع کرتے ہوئے مسٹر دھنکھر نے ضروری دستاویزات ٹیبل پر رکھے ۔ اس کے بعد انہوں نے بتایا کہ کرناٹک میں مہارشی والمیکی ٹرائبل ڈیولپمنٹ کارپوریشن میں بدعنوانی سمیت کئی معاملات پر انہیں رول 267 کے تحت نوٹس موصول ہوئے ہیں۔ ان دفعات کے مطابق نہیں ہونے کی وجہ سے قبول نہیں کیا جاتا ہے۔اس کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایرانا بی کدادی نے ان کے نوٹس کو مسترد کرنے پر سخت اعتراض کیا اور کاغذات لہرانے لگے ۔ مسٹر دھنکھر نے کہا کہ یہ ایوان کے وقار کے مطابق نہیں ہے ۔ اراکین کو سمجھنا چاہیے کہ رول 267 غیر معمولی حالات میں استعمال ہوتا ہے ۔ انہوں نے بطور خاص اس مسئلہ کو اٹھانے کی اجازت دی ہے ۔ اس کے بعد بھی مسٹر کدادی پرسکون نہیں ہوئے تو مسٹر دھنکھر نے کہا کہ وہ ان کا نام بتائیں گے ۔اس معاملے پر پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ اہم مسائل پر بات کرنے کی اجازت دی جانی چاہئے ، حالانکہ چیئرمین کا فیصلہ سپریم ہے ۔بعد ازاں وقفہ صفر کے دوران جب مسٹر دھنکھر نے مسٹر کدادی کو اس مسئلہ پر بولنے کی اجازت دی تو کانگریس سمیت اپوزیشن کے کئی ارکان نے زبردست ہنگامہ کیا۔مسٹر کدادی نے کہا کہ کرناٹک میں مہارشی والمیکی قبائلی ترقیاتی کارپوریشن کے فنڈز کو غیر قانونی طور پر منتقل کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کنڑ زبان میں اپنا بیان دیا۔کانگریس کے پرمود تیواری، پی چدمبرم، رندیپ سنگھ سرجے والا اور مکل واسنک نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ریاستوں کے مسائل کو اٹھانے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے ۔ سماج وادی پارٹی کی جیا بچن اور ترنمول کانگریس کی سشمیتا دیو نے بھی ان کی حمایت کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
میڈیا کی جانب سے  منفی بیانیے کا پھیلاؤ اور تعمیری کوششوں پر ناکافی توجہ  باعثت تشویش ہے۔ نائب صدر جمہوریہ

پارلیمنٹ کا بنیادی کردار آئین کا تحفظ اور جمہوریت کا تحفظ ہے۔  نائب صدر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پارلیمنٹ کی کارروائی حزب اختلاف کے ہنگامہ کے بعد پیر تک ملتوی
تازہ ترین خبریں

کرناٹک میں بدعنوانی کے معاملے پر راجیہ سبھا میں ہنگامہ

27 جولائی 2024
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d