Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر میں امن قائم کرنے تحفظ کویقینی بنانے کے لئے پولیس کاکام اہمیت کاحامل

by Online Desk
06 جولائی 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ایس پی اوز نے جوخدمات انجام دی انہیں فراموش نہیں کیاجاسکتا /آ رآر سوائن
ایس پی اوز کو مرحلہ وار طریقے سے جموں وکشمیر پولیس میں مستقل نوکریاں فراہم کرنے کی کارروائی جاری رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نے ڈوڈہ میں مزیدسات ایس پی اوز کو جموں وکشمیر پولیس میں مستقل نوکریاں فراہم کر نے احکامات صادر کئے ہیں ۔ ۔ا س موقعے پرمنعقد کی گئی تقریب پر تقریر کرتے ہوئے آر آر سوائن نے کہاکہ جموںو کشمیرمیں امن لوگوں کے جان ومال کے تحفظ کویقینی بنانے ملک دشمن سرگرمیوں کاقلع قمع کرنے عسکریت کے خاتمے کے لئے جموںو کشمیر پولیس کی کارکردگی اطمنان بخش ہے ا ورجموںو کشمیر پولیس اپنی ماہرا نہ صلاحیتوں کوبروئے کار لاکر جس انداز ے سے کام کررہی ہے اس کی نظیر نہیں ملتی ۔ ڈی جی پی نے کہاکہ چلینجوں کاتو سامناہے لیکن جس اندزا سے جموںو کشمیر پولیس سی آر پی ایف اوردوسری سکوٹی ایجنسیوں کے ساتھ تال میل قائم کر کے کام کررہی ہے وہ قا بل دیدہے۔ انہوںنے ایس پی اوز کی کارکردگی کو اطمنان بخش قرار دیتے ہوئے کہاکہ پچھلے کئی برسوں سے جموںو کشمیر پولیس کے ساتھ کام کرنے والے بیشتر ایس پی اوز نے اپنی زندگیوں کوہتھیلی پررکھ کرامن قائم کرنے عسکر یت خاتمے کےلئے کام کیا ہے ۔ ڈائریکٹرجنرل پولیس نے کہاکہ ایس پی اوز کومستقل نوکریاں فراہم کرنے کے ضمن میں ہم نے کوششیں شروع کی ہےں اب دوسری بار مزیدکئی ایس پی اوز کو جموں وکشمیر پولیس میں بحٰثیت کانسٹیبل نوکریاں فراہم کی گئیں اور یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔انہوںنے کہاکہ ہم نے یہ تہیہ کررکھاہے کہ جموںو کشمیر میں امن قا ئم کرکے ہی دم لینگے او رملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث جوکوئی بھی ہوگا اسے بخشا نہیں جائےگا اس موقعے پروجئے کمار ڈی آئی جی سردار پاٹل ایس ایس پی دوڈہ اور دوسرے پولیس افسران اورجوان بھی موجود تھے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کپوارہ کے جمہ گنڈ میں مختصر جھڑپ عدم شناخت جنگجو جاں بحق

4ملیٹنٹ اور ایک فوجی اہلکار ہلاک ، علاقے کا محاصرہ ہنوز جاری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ٹنگمرگ میں پولیس اہلکار کی ہلاکت میں اہم سراغ ملے 
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر میں امن قائم کرنے تحفظ کویقینی بنانے کے لئے پولیس کاکام اہمیت کاحامل

06 جولائی 2024
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d