Daily Aftab
4 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پاسپورٹ کی فراہمی پندرہ دنوں کے اندر اندر ہونی چاہئے ۔ وزارت داخلہ

by Online Desk
28 جون 2024
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

درخواست دہندگان سے متعلق جانچ پڑتال ایک ہفتے میں مکمل کرنے کی ہدایت
سرینگر/مرکزی وزارت داخلہ نے ملک بھر کے پولیس سٹیشنوں اور ویری فکیشن اداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ پاسپورٹ کی فراہمی کےلئے درخواست دہندگان سے متعلق جانچ پڑتال کا کام ایک ہفتے کے اندر اندر مکمل کریں تاکہ لوگوںکو پاسپورٹ کی حصولیابی میں کوئی پریشانہ نہ ہو اور غیر ضروری طوالت سے بچ سکیں۔ ملک کے نوہزار پولیس اسٹیشنوں کوہدایت کی گئی کہ وہ پاس پورٹ حاصل کرنے کے لئے دستاویزت جمع کرنے والوں کی ویری فکیشن ایک ہفتے کے اندرا ندر مکمل کرے تاکہ ایسے افراد جوکسی جرم ملک دشمن سرگرمیوں یاغیرقانونی کاروائیوں میںملوث نہیں ہوں گے انہیں پندرہ دنوں کے اندر اندر سفری دستاویزات فراہم کئے جائیں ۔ وزیرخارجہ کے قریبی ذرائع کے مطابق پولیس افسروںکوبھی ہدایت کی گئی کہ وہ سفری دستاویزت کے ضمن میں سنجیدگی کامظاہرہ کرکے حصول پاسپورٹ حاصل کرنے و الوں کو اپنے سفری دستاویزات فراہم کرے ۔93 پاسپورٹ مراکزاور 137انڈیامشنوںکوبھی یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ پاسپورٹ اجراءکرنے ویزا لگانے میں سنجیدگی کا مظاہراہ کرے تاکہ جو نوجوان حصول روز گار تجارت یاتعلیم کی غرض سے بیرون ممالک کارُخ کرناچا ہتے ہیں انہیں کسی مشکل کاسامنانہ کرناپڑے ۔وزیرخارجہ کے مطابق ترقی یافتہ ممالک میں جس طرح سے قلیل وقت میں پاسپورٹ اجراءکرنے کے لئے اقداما ت اٹھائے جاتے ہےں اسی طرز ملک میںبھی کاروائیاں عمل میں لائی جائےں او رجو دستاویزات جمع کرنے والے کسی ملک دشمن سرگرمی غیرقانونی کارروائی یاانفرادی جرم میں ملوث ہوویری فکیشن ایجنسیوں کوچاہئے کہ ایسے افرا دکی بھی نشاندہی کم سے کم وقت میں کرے تاکہ ایسے افراد کو پاس پورٹ حاصل ہونے سے روکاجاسکے ۔وزیرخارجہ نے کہاطوالت سے کئی طرح کی غلطیاں ہوتی ہےں جس سے لوگوں کومشکلات کاسامناکرناپڑتاہے ۔انہوںنے کہا21وی صدی میں پاس پورٹ کی فراہمی کم سے کم وقت میں ہونی چاہئے تاکہ مختلف مکتب ہائی فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کوپریشانی کاسامنانہ کرناپڑےں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
گرائے گئے چینی جاسوس غبارے سے الیکٹرانک سینسرز برآمد ہوئے۔امریکی فوج

ارنیہ سیکٹر میں پاکستانی غبارے کی برآمدی سے سنسنی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

گزشتہ 3 سالوں میں تقریباً 2.82 لاکھ پاسپورٹ کی درخواستیں کلیئر، 805 مسترد کی گئیں۔ جے کے پولیس
تازہ ترین خبریں

پاسپورٹ کی فراہمی پندرہ دنوں کے اندر اندر ہونی چاہئے ۔ وزارت داخلہ

28 جون 2024
سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی
جموں و کشمیر

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی

02 اگست 2023
(تعلیمی ادارے کھولنے کا مثبت فیصلہ)
ادارتی

(خوشحالی اور ترقی کا راستہ گاﺅں سے گذرتا ہے)

08 مئی 2022
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
قومی

ہندوستان کی  جی ڈی پی  ایک دہائی میںکو دوگنا ہوکر4.3 ٹریلین  امریکی ڈالر  ہوگئی

22 مارچ 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d